سناتن دھرم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 497 of 566

سناتن دھرم — Page 497

بدنظری بدنظری کے بارہ میں قرآن اور انجیل کی تعلیم میں موازنہ ۲۹ بدی بدی کو بیزار ہو کر ترک کرو ۱۵ برہمو سماج وید میں عناصر پرستی موجود ہے ۴۰۱،۴۰۲ بریت مقدمہ قتل سے بریت کی خوشخبری ۳۸ بنی اسرائیل سلسلہ محمدیہ سلسلہ موسویہ کے مشابہہ ہے ۲۷۸ عیسیٰ کی بن باپ پیدائش میں حکمت ۲۹۰،۲۹۱ عیسیٰ اور یحییٰ کی پیدائش بنی اسرائیل سے انتقال نبوت کی علامت ہے ۲۹۱ بنی اسمٰعیل عیسیٰ اور یحییٰ کی پیدائش بنی اسرائیل سے انتقال نبوت کی علامت ہے ۲۹۱ بیت المقدس عیسیٰ پر بیت المقدس کے عالموں کا فتویٰ کفر لگانا ۵۳ پ پادری پادری صاحبان کو چیلنج کہ وہ بھی میری طرح اپنے ہم مذہب والوں کیلئے طاعون سے نجات کی بشارت حاصل کریں اور اپنی سچائی ثابت کریں ۹ پاکیزگی اللہ کے دیدار سے ہی پاکیزگی حاصل ہوتی ہے ۲۷۵ انسان پاک کو تب پاتا ہے جب خود پاک ہوجاوے ۶۸ پردہ یورپ میں کسی وقت اسلامی پردہ کے مشابہ کوئی قانون جاری ہوگا ۴۳۴ پردہ نے ہی طلاق کی ضرورت کو محسوس کیا ۴۴۶ح پیشگوئی شرطی پیشگوئیاں شرط کے موافق پوری ہوتی ہیں ۱۱۱ وعید کی پیشگوئیوں میں قرآن اور توریت کی رو سے بھی تاخیر ہو سکتی ہے ۱۱۱ یونس نبی کی پیشگوئی ٹل گئی ۱۱۲ وعید کی پیشگوئی میں توبہ و رجوع سے کبھی تاخیر بھی ہو جاتی ہے ۴۵۱ محمد حسین کی ذلت کے متعلق پیشگوئی پورا ہونیکا تفصیلی ذکر ۵۲،۵۴،۱۱۸،۱۱۹،۱۴۴،۱۴۵ صراط الذین انعمت علیھم میں مخفی پیشگوئی ۴۶تا۴۸ حدیث کی پیشگوئی سچی نکلے تو حدیث کو سچا سمجھو ۶۳،۶۴ پیشگوئی متعلق طاعون ۸۵ آتھم کے متعلق پیشگوئی اور اس کی تفصیل ۱۰۸،۱۰۹ آتھم کی پیشگوئی کی میعاد شرطی تھی اور اسکی تفصیل ۱۰۸،۱۰۹ آتھم کی پیشگوئی کا ذکر ۶ لیکھرام کے متعلق پیشگوئی اور اس کی تفصیل ۱۰۹،۱۱۰ ت تثلیث تثلیث کا مسئلہ پولوس نے گھڑا ۶۵ح تدبیر دوا اور تدبیر سے ممانعت نہیں مگر ان پر بھروسہ کرنے سے ممانعت ۱۳