سناتن دھرم — Page 496
اس سوال کا جواب کہ حیات مسیح کے قائل گزشتہ علماء دین کا کیا انجام ہے ۳۰۳ اس اعتراض کا جواب کہ امت میں تیس مدعی نبوت دجال آئیں گے ۲۱۵ح مولوی ثناء اللہ کے مباحثہ مد میں پیش کردہ اعتراضات کے جواب ۱۱۷تا۱۲۰ آریہ صاحبوں کے بعض اعتراضات کا جواب ۴۵۳ تا۴۶۴ انجمن حمایت اسلام ان کا دعویٰ کہ وہ اسلام کے خیر خواہ ہیں ۸ انسان سہو ونسیان انسانی فطرت کا خاصہ ہے ۳۶ قاعدہ ہے کہ انسان دوسرے کے کاموں کو اپنے نفس پر قیاس کر لیتا ہے ۴۲۶ح انسان پاک کو تب پاتا ہے جب خود پاک ہوجاوے ۶۸ انسان کے جسمانی تغیر کے مطابق اس کے غذا کے تغیر کی مثال ۴۶۲ خدا کے فرشتوں اور انسانوں کے متعلق دو قانون ۳۶ انسان متغیر ہے لہذا خدا اس کے مطابق تبدیلیاں کرتا ہے ۴۶۱ انسان کے اخلاق کا جانوروں سے تشابہ ۴۳۶ انسان کا رحم سے نکلتے ہی ایک حصہ اس کے جسم کے زوائد کا الگ کرنا پڑتا ہے ۳۷۷ وہ انسان کتوں سے بدتر ہوتا ہے جو بے وجہ بھونکتا ہے اور وہ زندگی لعنتی ہے جو بے شرمی سے گزرتی ہے ۱۳۲ اولاد والدین کے اخلاق سے حصہ لیتی ہے ۳۸۹ انفا ق فی سبیل اللہ فضولیوں سے بچا کر اللہ کی راہ میں خرچ کریں ۸۳ اوتار اوتار کسے کہتے ہیں ۴۷۴ اہل حدیث قرآنی شہادت پر حدیث کے بیان کو مقدم سمجھتے ہیں ۲۰۷ حدیث کے مقام کے حوالے سے افراط کا شکار ۲۰۷،۲۰۸ جماعت احمدیہ اہل قرآن کی نسبت اہل حدیث سے اقرب ہے ۲۱۲ اہل سنت والجماعت انہوں نے لعنت بازی کا طریق شیعوں سے سیکھاہے ۱۹۴ اہل قرآن حدیث کے مقام کے حوالے سے تفریط کا شکار ۲۰۶تا ۲۱۶ قرآن اور حدیث کے مقام کے حوالے سے حضرت مسیح موعود ؑ کا بطور حکم ایک ریویو ۲۰۶تا۲۱۶ ایمان ایمان عمل صالح اور تقویٰ سے مکمل ہوتا ہے ۳۱۵ ب بادشاہت زمین پر خدا کی بادشاہت کی تجلیات ۴۰،۴۱ سورۃ فاتحہ میں تمام لوازم بادشاہت بیان کئے گئے ہیں اور انکی تفصیل ۳۹تا۴۳ بادشاہت کے متعلق قرآن اور انجیل کی تعلیم میں موازنہ ۳۲ دولت مندوں کی حالت زار اور انکو نصیحت ۷۰تا ۷۲ بت پرستی بت پرستی کی تاریخ ۴۰۷ بحث کھیل بازی کے طور پر بحثیں مت کرو ۳۶۵