روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 731 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 731

81 خناس کے وساوس کو دور کرے گی اور اس میں شفاء ہے اور سکینت عطا کرے گی ٹائیٹل کتاب کے مشتملات قصیدہ در معرفت انسان کامل مظہر حق تعالیٰ ۱۲۹ ضمیمہ رسالہ تریاق القلوب ۱۷۲ ضمیمہ تریاق القلوب نمبر ۲۔جس میں ۲۰ اگست ۱۸۹۹ تک ظہور آنے والے نشانات کی فہرست ۱۹۲ ضمیمہ نمبر ۳۔حضور گورنمنٹ عالیہ میں ایک عاجزانہ درخواست ۴۸۷ ضمیمہ نمبر ۴۔ایک الہامی پیشگوئی کا اشتہار ۵۰۱ ضمیمہ نمبر ۵۔آسمانی گواہی طلب کرنے کے لئے دعا اور آسمانی فیصلہ کی درخواست ۵۰۷ اشتہار۔اپنی جماعت کے لئے اطلاع ۵۱۳ اشتہار واجب الاظہار، اپنی جماعت کے لئے اور گورنمنٹ عالیہ کی توجہ کے لئے ۵۱۷ تفسیر بیضاوی خلت کے معنی موت ۵۷۳ تفسیر جمل خلت کے معنی موت ۵۷۳ تفسیر صافی خلت کے معنی موت ۵۷۴ تفسیر مظہری خلت کے معنی موت ۵۷۲ توریت ۲۹۷،۵۶۹ توریت اور بدھ مذہب کی تعلیمات میں مماثلت ۹۰ توریت کے وعدہ کے موافق افغان اور کشمیری یہود کے مسلمان ہونے پر بڑے بڑے بادشاہ ہونا ۱۶۲ح اس کی رو سے مصلوب شخص ملعون ہوتا ہے ۱۶۹ اس میں لکھا ہے کہ لعنتی ہلاک ہوگا ۲۳۸ پیدائش باب ۴۹ آیت ۱۰ میں آسف کا ذکر ۸۲ اس میں بنی اسرائیل کے لئے وعدہ کہ اگر تم آخری نبی پر ایمان لاؤ گے تو تمہیں مصیبتوں کے بعد حکومت اور بادشاہت ملے گی چنانچہ اسلام قبول کرنے کے بعد ملی ۶۹ح تذکرۂ اولوالالباب ۵۸ ٹریبیون، اخبار ایک منجم پیشگوئی کہ ۱۹۰۰ ء سے نئے دور شروع ہونے اور مثیل مسیح کے نزول کی پیشگوئی ۱۵۷ح ج،چ،ح،خ جامع البیان خلت کے معنی موت ۵۷۳ جعفر زٹلی (اخبار) حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے خلاف بد زبانی ۳۶۲ح چودہویں صدی (اخبار) ۳۰۰ ایک بزرگ کا خط ۳۰۱تا۳۰۵ حاوی کبیر ابن ذکریا (امراض جلد) ۵۹ حقیقت المہدی (تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۳۱۰، ۳۱۲،۳۲۵، ۳۲۶،۳۲۹، ۴۳۶،۴۳۷ حمامۃ البشریٰ(تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) دمشق کے ایک عیسائی کا اپنی کتاب میں اس کا ذکر کرنا ۴۸۹ح خادم ہند (اخبار) حضرت مسیح موعود کے خلاف جعفر زٹلی کی بد زبانی ۳۲۷ح