روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 730 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 730

80 تمام انبیاء کے فوت ہونے کے متعلق اجماع والی حدیث ۵۷۹ قیصر روم کو لکھا گیا خط ۳۷۲ بدھ ازم ۷۳ بدھ از اولڈ ہنرگ ۷۳ح بدھ ازم از اولڈن برگ اس میں بدھ کے ایک جانشین راحولتا نام کا ذکر ۸۸ بدھ ازم از سر مونیر ولیم بدھ کی اخلاقی تعلیم اور عیسائیوں کی اخلاقی تعلیم میں بڑی مشابہت ہے ۸۰ بدھ کا چھٹا مرید ’’یسا‘‘ تھا ۸۵ براہین احمدیہ(تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۱۵۱، ۱۹۲، ۱۹۳، ۱۹۵، ۱۹۶، ۱۹۳، ۱۹۵، ۱۹۶، ۲۰۲ح، ۲۰۳ ۲۰۸، ۲۲۸، ۲۲۹، ۲۳۰، ۲۳۲، ۲۴۹، ۲۵۴، ۲۵۵، ۲۵۶ ۲۵۷، ۲۵۸، ۲۵۹، ۲۶۰، ۲۶۱، ۲۶۲، ۲۶۶، ۲۶۷، ۲۶۹ ۲۷۳ح، ۲۷۴ح، ۲۷۵، ۲۸۳، ۲۸۴، ۲۸۵، ۲۸۷، ۲۸۸ ۲۹۷، ۲۹۸، ۲۹۹ ۳۳۴،۴۵۲،۳۵۶،۴۶۲،۴۶۴ عیسائیوں کے خیالات کے رد میں تالیف کی ۲۳۶ جب براھین احمدیہ کی تالیف ہوئی تو اس وقت آپ کو اس کے چھپوانے کی استطاعت نہ تھی ۲۲۸ ایک الہام کا ذکر ۳۵۴ قتل کے منصوبے بنانے کی پیشگوئی ۳۵۲ برکات الدعا(تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۳۹۶،۴۰۴،۴۰۲ح،۴۷۱ لیکھرام کی پیشگوئی کا ذکر ۳۰۹،۴۷۰ برنباس کی انجیل لکھا ہے کہ مسیح مصلوب نہیں ہوا اور نہ صلیب پر جان دی ۲۱،۲۰ یہ بغیر کسی فیصلہ کے رد کر دی گئی اور انجیلوں میں شامل نہیں کی گئی۲۱ حضرت مسیح ؑ کو سولی دیے جانے سے انکار ۲۴۰ بشارات اس کتاب کا یورپ میں کثرت سے مطالعہ کیا جاتا تھا ۶۰ پ،ت،ٹ پتا کتیان(بدھ مذہب کی کتاب) ۸۳ پکتان والی(پٹھانوں کے قوانین ملکی) سارے افغانی پکتان والی نامی مجموعہ قوانین ملکی کو مانتے ہیں ۱۰۵ اس میں موسوی احکام راجپوتی رسوم سے ملے ہوئے ہیں ۱۰۵ تاج العروس(لغت) ۱۸ح،۳۱۷ تاریخ افغانی افغان بہت زیادہ حصہ تو بنی اسرائیل ہیں اور کچھ حصہ قبطی ۱۰۳ تاریخ طبری ۱۰۱ح تبت تاتار مگدلمیا از ایچ ٹی پرنسب ۸۲ تبصیر الرحمان و تیسیر المنان خلت کے معنی ۵۷۳ تحفہ غزنویہ(تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۵۲۹ در جواب اشتہار عبدالحق غزنوی ۵۳۱ تحفہ قیصریہ (تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام)۱۱۱،۵۰۰ اس رسالہ کی طرف توجہ دلانے کے لیے ستارہ قیصرہ لکھنا ۱۱۲ قیصرہ کی طرف سے اس رسالے کے جواب کا انتظار کرنا ۱۱۵ تحفۃ المومنین بر حاشیہ مخزن الادویہ ۵۹ تریاق القلوب تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام