روئداد جلسۂ دعا — Page 709
59 ان پر دشمنوں کا اعتراض کہ وہ تقویٰ کے پابندنہ تھے ۴۲۱ح مسیح نے شاگردوں کو تعلیم دی تھی کہ اگر دعا کرو گے تو قبو ل کی جائے گی ۳۱ شیطان سے آزمائے جانے والے واقعہ کی حقیقت ۷۴ مسیح کی تعلیم کے کامل نہ ہونے کا ثبوت ۱۶۲ اس الزام کا جواب کہ آپ کو دیانت اور امانت کی پرواہ نہ تھی۴۲۱ح حضرت مسیح کی آنے والے نبی کو قبول کرنے کی وصیت اور بنی اسرائیل کے دس فرقوں کا مسلمان ہونا ۵۳ یسوع کی نسبت سخت کلمات استعمال کئے ہیں مسیح کی نسبت نہیں جو بندہ اور رسول کہلاتا ہے اور رسول اللہ ؐ کا مصدق ہے ۳۰۵ح مقام نبوت سے قبل آپ کی کوئی عظمت تسلیم نہیں کی گئی ۶۲ آپ کی نبوت کی علت غائی ۱۷ دنیا اور آخرت میں مسیح کی عظمت کے متعلق قرآنی آیات ۵۳ مسیح کی وجہ تسمیہ ۷۱ آپ پر ایک سلسلہ کا خاتمہ ۵۲۰ اناجیل میں آپ کے کمال پاکیزگی محبت اور معرفت کے دعاوی ۱۹ اناجیل میں ایک طرف تو مسیح کا پاک چال چلن بتایا جاتا ہے اور دوسری طرف ایسے الزام لگانا جو کسی راستباز کے ہرگز شایان شان نہیں ۴۸ انجیل میں آپ کو نو ر کہا گیا ہے ۱۲۱ جس کا نام انجیل نو ر رکھا گیا کیا اس پر لفظ لعنت کا اطلاق ہوسکتا ہے۱۶۹ مسیح کے کاموں اور پیشگوئیوں کی فضیلت ۱۶۱ آپ کے وجیہ ہونے کے متعلق قرآنی گواہی ۵۲ ملک پنجاب میں مسیح کو ہجرت کے ذریعہ عزت ملنا ۵۳ ان سے محبت ایک مسلمان کی طبیعت کا حصہ ہے ۴۹۱ ہمارا ایمان ہے کہ خدا کی طرف سے تھے مگر ان کی روحانی زندگی کاکوئی ثبوت نہیں۔اس کا سبب ۱۴۱ دنیا سے بالکل الگ تھے ۴۸۸ مخلوق کی بھلائی کے لئے صلیب پر چڑھنا ۴۹۸ مسیح کی صلیبی موت سے نجات سے راستباز وں کو خدا کے فضل پر بڑی امید بڑھتی ہے کہ جس طرح اپنے بندوں کو چاہے بچا لے ۵۲ صلیب کے عقیدہ کی رو سے مسیح کے سچا نبی نہ ہونے کا ثبوت ۱۶۹ عیسائیوں کا آپ پر لعنت کے لفظ کا اطلاق کرنا ۱۲۱ حضرت مسیح کو لعنتی ٹھہرانے کا عقیدہ جو عیسائی مذہب کا اصل الاصول ہے صریح البطلان ہے ۲۳۶ حضرت عیسیٰ کی تطہیر کے متعلق نبی کریم ﷺ کی گواہی ۵۴ حضرت مسیح کے ملعون ہونے کے عقیدہ کا ردّ ۱۸،۱۹ ’’مسیح ہندوستان میں ‘‘کی روشنی میں صلیبی موت سے نجات اناجیل سے شہادتیں ۱۔متی ۴۰؍۱۲ میں یونس نبی جیسا نشان دکھانے کی پیشگوئی ۱۶ ۲۔مقدس کتاب میں لکھا کہ جو کاٹھ پر لٹکایا گیا سو لعنتی ہے اور عیسیٰ جیسے برگزیدہ پر یہ تجویز سخت ظلم اور ناانصافی ہے ۱۷ ۳۔متی ۲۶؍۳۲ میں ہے کہ جی اٹھنے کے بعد جلیل کی طرف گیا۱۹ مرقس ۱۴۔۹؍۱۶کے مطابق قبر سے نکل کر گلیل کی طرف جانا اور حواریوں کے ساتھ مچھلی کا ٹکڑا اور شہد کھانا ۲۱،۲۴ ۴۔برنباس کی انجیل میں لکھا ہے کہ صلیب پر نہ چڑھا اور نہ صلیب پر جان دی ۲۰،۲۱ ۵۔جمعہ کے روز اخیر حصہ میں صلیب دیا جانا اور سبت کی وجہ سے جلدی اتارا جانا اور اس کے ساتھ آسمانی اسباب ۲۲،