روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 700 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 700

50 حضرت اقدسؑ اور انگریزی گورنمنٹ نیز دیکھئے مضامین میں ’’انگریزی حکومت اور اسماء میں ’’وکٹوریہ‘‘ گورنمنٹ انگریزی کے احسانات کا ذکر ۴۵۶ محسنہ گورنمنٹ سے خیرخواہی اور ہمدردی ۴۸۸ تین باتوں کی وجہ سے گورنمنٹ کے خیرخواہ ۴۹۱ خدا نے ہمارے لئے اس گورنمنٹ کو ایک پناہ بنا دیا ہے ۴۵۸ قیصرہ کے دل میں خدا کا الہام کہ وہ میری سچی محبت کو شناخت کر لے جو میرے دل میں اس کے لئے ہے ۱۱۵ قیصرہ کے لئے دعا کرنا ۵۰۰ حضرت اقدسؑ کی قیصرہ کے لئے دعا کہ اللہ تعالیٰ قیصرہ کو ہماری طرف سے جزا دے ۱۲۵ اپنے تمام عزیزوں کے ساتھ دونوں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا کہ قیصرہ تادیر سلامت رہے ۱۱۴ میرا کانشنس ہرگز قبول نہیں کرتا کہ رسالہ تحفہ قیصریہ ملکہ معظمہ کے حضور پیش ہوا ہو اور پھر میں جواب سے ممنون نہ کیا جاؤں ۱۱۲ قیصرہ کی عمر میں برکت اور اقبال و جاہ و جلال میں ترقی کی دعا ۱۱۱ قیصرہ اور اس کے معزز افسروں کے لئے اخلاص، محبت اور جوش اطاعت ۱۱۲ قیصرہ کا پیدا ہونا حق اور باطل کی تفریق کے لئے دنیا پر ایک آخری حکم ہے ۱۱۹ ہماری دن رات کی دعائیں آپ کے لئے آب رواں کی طرح جاری ہیں ۱۲۰ بٹالوی کا گورنمنٹ کو یہ خبر دینا کہ حضرت اقدس ؑ اس کی کی نسبت اچھے خیالات نہیں رکھتا ۴۵۴ گورنمنٹ کی زیر نگرانی مخالفین کو نشان نمائی کی دعوت ۴۹۴ آپ کی تحریرات ہندوؤں کے مقابل میں نے کتاب براہین احمدیہ اور سرمہ چشم آریہ اور آریہ دھرم ایسی کتابیں تالیف کیں ۲۳۲ آپؑ کی اپنی تالیفات میں وہ روشن دلائل ہیں جن سے نہ عیسائی مذہب باقی رہ سکتا ہے اور نہ کفارہ۔یہ فتح عظیم ہے جو حدیث یکسر الصلیب کو پورا کرتی ہے ۲۴۵ ممانعت جہاد اور انگریزی اطاعت کے بارے میں بکثرت کتب و اشتہارات کی اشاعت ۱۵۵ عیسائی مؤلفین کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے کی وجہ۴۹۰ جس شخص نے میرے رسائل عربیہ پڑھے ہوں گے وہ اس بات کو بخوبی سمجھ لے گا کہ ان کتابوں میں کس زور شور سے بلاغت فصاحت کے لوازم کو نظم و نثر میں بجا لایا گیا ہے ۳۳۱ خدا کے حضور کتاب مسیح ہندوستان کے سلسلہ میں دعا ۱۵ متفرق سلسلہ کے لئے مالیفتوحات ۵۴۷ اپنے بعض الہامات کے متعلق اجتہاد سے کام لینا ۵۰۳ مختلف مذاہب میں سے سچے مذہب کے پرکھنے کی تجویز ۴۹۴ جماعت کو صبر کی تلقین ۵۱۳ جہاد کے نظریہ کو ختم کرنے کے لئے مساعی اور ان کا اثر ۱۱۴،۱۲۰ پیشگوئیاں اور نشانات دیکھئے مضامین میں ’’پیشگوئی‘‘ ** غلام احمدصاحب متعلم بی۔اے ۱۸۴ غلام اکبرصاحب سارجنٹ درجہ اول ۱۸۵ غلام الٰہی صاحب بھیرہ ۱۸۹ غلام حسن صاحب بی اے ۱۸۴