روئداد جلسۂ دعا — Page 693
43 ۲۔حضرت مسیح موعودؑ نے بیماروں کی شفایابی کو بذریعہ دعا تمام ہندوستان اور پنجاب کے علماء کو دعوت دی تو عبدالحق نے اعتراض کیا کہ کس طرح جمع ہوں اور ان کے اخراجات کون ادا کرے گا ۵۳۸ اس کا حضرت اقدسؑ سے نشان مانگنا کہ فلاں صحابی کی ٹانگ کمزور ہے درست ہو جائے ۵۳۹ اس کا ہنسی ٹھٹھے میں مراسیوں کا طریق اختیار کرنا ۵۵۸ عبدالحق سے مباہلہ کا دن ہی حضورؑ کے اقبال اور عبدالحق کے اِدبار کا زمانہ ہے ۵۴۶ مباہلہ کا حضورؑ پر اور عبدالحق پر اثر ۵۵۵ اس کے متعلق پیشگوئی کہ جب تک چوتھا لڑکا پیدا نہ ہو لے تب تک یہ نہیں مرے گا ۱۴۶،۱۵۱، ۵۴۹، ۲۲۱، ۴۴۴،۵۱۱ حضرت اقدسؑ کے خلاف اس کے اعتراضات اور ان کے جوابات اس اعتراض کا جواب کہ متفرق مباحثات میں لاجواب رہے۵۴۱ اس اعتراض کا جواب کہ رسوا اور ذلیل ہو کر علماء کے قابل نہیں رہے ۵۴۵ اس اعتراض کا جواب کہ کیا آتھم اور داماد احمد بیگ اور فرزند موعود کا کوئی نتیجہ ظہور میں آیا ۵۴۹ اس اعتراض کا جواب کہ اس فضول کام کے لئے کسی نے نہیں آنا مفت کی شیخی مشہور ہو جائے گی ۵۵۶ اس اعتراض کا جواب کہ انہیں قیامت، حساب، جنت دوزخ وغیرہ پر ایمان نہیں ۵۶۱ اس اعتراض کا جواب کہ مرزا کی کتابیں جھوٹ اور افتراؤں سے بھری ہوئی ہیں ۵۶۶ حضرت اقدسؑ پر تین صریح جھوٹ ثابت کرنے کا جواب ۵۶۷ عبدالحمید ۳۴۲،۳۵۰ اس کے بیان پر حضرت مسیح موعود پر مقدمہ قتل درج ہوا ۲۳۲ اس کا بیان کہ مجھے یہ پادری مارٹن کلارک نے سکھایا تھا ۳۴۹ عبدالحی (فرزند حضرت حکیم مولوی نور الدینؓ) حضرت مسیح موعود ؑ کے نشان کے طور پر پیدا ہوئے ۲۱۲ عبدالحی، بی اے کلاس مشن کالج لاہور ۱۸۴ عبدالرحمن مدراسی سیٹھ ۳۱۰ ان کی مالی قربانی کا ذکر ۲۷۰ ان کے بارے میں ایک الہامی شعر ۲۱۲ حافظ عبدالرحمن ہندی امرتسری اخبار نیر ہند میں حسین کامی کی خیانت کی چٹھی کی اشاعت۴۱۳،۴۱۴ عبدالرحمن شاہ قادری ، سیّد،حاجی ،ڈاکٹر ۱۸۲ عبدالرحمن صاحب پہواڑا ۱۸۸ عبدالرحیم ۴۷۳ عبدالرحیم شیخ ۲۹۱،۲۹۳ عبدالرشید،حافظ ۱۸۳ عبدالرؤف ،بھیرہ ۱۸۹ عبدالسبحان خاں، جہلمی ۱۸۸ عبدالسلام رفیقی ۱۸۱ عبدالعزیز ،ترکش قونصل مدراس ۴۱۳ عبدالعزیز، میرووال