روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 692 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 692

42 الدین خان، ٹھیکہ داررئیس راولپنڈی ۱۸۶ شمس شنبیسی خاندان ۹۵ شنترین(ستلیرنم) ۶۰ شنگرف علی صاحب مدرس شیخوپورہ ۱۹۱ شوگن چندر،سوامی اس کی کوشش سے جلسہ اعظم مذاہب کا انعقاد ۲۲۷ شہاب الدین بمبئی چیچپو کلی ۱۸۳ شہربانو (سادات کی فارسی الاصل دادی) ۲۷۴ ح شیثعلیہ السلام ۴۸۲،۴۸۳،۴۸۴ شیر سنگھ، راجہ ۳۶۸ شیرمحمدچپراسی ۱۷۷ شیرویہ ۳۷۹ اس کا اپنے باپ خسرو پرویز کو قتل کرنااور اس کی وجہ ۳۷۷ ص،ض،ط،ظ صدرالدین ، بھیرہ ۱۸۹ صدرالدین ، منشی پوسٹماسٹر ۱۷۷،۱۸۷ ضامن علی، سید ۱۷۸ ضیاء الحق ، ہاپوڑ ۱۸۲ ضیاء الدین، قاضی کوٹی سخت ابتلاؤں میں ان کے مبتلا ہونے کی پیشگوئی ۴۷۲ ان کی چٹھی جس میں ابتلاؤں کا حال لکھا ۴۷۲ طالوت اس کے دو بیٹے برخیا اور ارمیاہ۔برخیاہ کا بیٹا آصف اور ارمیاہ کا ارمغان ۱۰۱ طور ۱۰۱ طوری (ایک افغان قبیلہ) ۱۰۱ ظفرالدین، میاں نقشبندی ۱۸۲ ظہورالاسلام ، نقشہ نویس حال راولپنڈی ۱۸۶ ظہیر الدین بابر (مغل بادشاہ) ۲۷۳ ع عائشہ رضی اللہ عنہا، ام المؤمنین ۵۸۴ عابدعلی سیّدحکیم ،دھرم کوٹ ۱۹۱ عادل خاں، سجادہ نشین ۱۹۱ عبدالباسط ابن عبدالرحمن ۱۸۳ عبدالجبار ۵۳۴ عبدالجبار غزنوی مولوی ۲۲۱،۲۲۴،۴۴۴ عبدالحق ، ہیڈماسٹر ۱۷۹ عبدالحق غزنوی ۵۴۰،۵۴۱،۵۴۲ اس کا حضرت اقدسؑ کے خلاف اشتہار نکالنا ۵۳۴ عبدالحق غزنوی نے گزشتہ نشانوں اور پیشگوئیوں کے متعلق دھوکہ دینا چاہا کہ گویا وہ پوری نہیں ہوئیں ۵۳۴ اس کا اپنے اشتہار میں دو طرح کا حملہ کرنا ۱۔گذشتہ پیشگوئیاں پوری نہیں ہوئیں ۵۳۴