روئداد جلسۂ دعا — Page 691
41 سلیمان علیہ السلام ایک بچہ کو آدھا آدھا کرنے کے فیصلہ والے قصہ کا بدھ مذہب میں بھی ذکر ملتا ہے ۹۰ سمندخان ۱۷۶ سور ۱۰۱ سوری (ایک افغان قبیلہ) ۱۰۱ سید احمد خان، کے سی ایس آئی ۴۶۸ لیکھرام کے چھ سال کے عرصہ میں قتل ہونے کی پیشگوئی اور ان کا خود گواہ ہونا کہ اس عرصہ میں قتل کیا گیا ۳۹۶ح حضرت اقدسؑ کا انہیں مخاطب کر کے دعا میں ان کے شک پر اشعار لکھنا کہ لیکھرام کے بارے میں میری دعا کے منتظر رہیں۳۹۵ دنیاوی عزت کی وجہ سے سید احمدخان نے اس سلسلہ کو ذرہ عظمت کی نظر سے نہ دیکھا ۴۶۷ اپنے ایک خط میں حضرت اقدسؑ کی کتابوں کو لغو اور بے سود قرار دینا ۴۶۷ حضرت اقدسؑ سے ایک مرتبہ اس کا ٹھٹھا کرنا ۴۶۷ سید احمد خاں صاحب کے کئی قسم کی بلاؤں میں مبتلا ہو کر وفات پانے کی پیشگوئی ۴۶۴ سخت ہم و غم پیش آنے والی پیشگوئی پر بعض احباب کا ناراض ہو کر ردّ چھپوانا ۴۷۱ وہ ابتلاء جن میں سید صاحب مبتلا ہوئے ۴۶۵،۴۷۱ اس کے بیٹے کی گواہی کہ اگر میں نقصان کے وقت علیگڈھ نہ ہوتا تو میرے والد صاحب اس دن غم سے مر جاتے ۴۷۲ ایک ہندو کی شرارت سے مالی غم پیش آنا ۴۶۹ سید احمد خاں کی وفات کے وقت حضرت اقدس علیہ السلام کا اس کی طرف ایک اشتہار روانہ فرمانا ۴۶۹ شالمنذر ۷۲۱ ق م میں بنی اسرائیل کے دس فرقوں کو اسیر بنانا اور ان کا ہندوستان کے متفرق مقامات میں آباد ہونا ۱۷ شاہ دین بابو،اسٹیشن ماسٹردینہ ۱۸۱ شاہ نوازخاں نمبردارعمرال ضلع جہلم ۱۸۶ شران ۱۰۰ شرانی (ایک افغان قبیلہ) ۱۰۰ شرف الدین محلہ لوہاراں ۱۸۸ شرمپت،لالہ ۱۵۳ح ح ، ۱۹۲ تا ۱۹۸،۲۰۰، ۲۲۸، ۲۲۹، ۲۵۷، ۲۷۳، ۳۰۹ح اس کا اپنے بھائی کے مقدمہ کے سلسلہ میں حضرت اقدسؑ سے دعا کی درخواست کرنااور پیشگوئی ۱۹۳ آنحضرت ﷺ کی پیشگوئیوں کا منکر اور سخت معاند تھا ۱۹۳ اس نے خواب دیکھا کہ آپؑ کو ۱۰۰۰ روپے آئے ہیں۔حضرت اقدس ؑ نے فرمایا اس خواب کے ۱۹ حصے جھوٹ ہیں ۲۵۰، ۲۵۵ جھنڈا سنگھ والے مقدمہ کا گواہ ۲۰۶ خد اکی طرف سے قبل از وقت پیشگوئیوں کا گواہ ۲۰۰ الیس اللہ بکاف عبدہ والی پیشگوئی کا گواہ ۱۹۸ شریف احمدؓ مرزا(فرزند حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۲۲۰ آپؓ کی ولادت کی پیشگوئی ۲۱۵ شمس الدین ، بھیرہ ۱۸۹ شمس الدین ، محلہ لوہاران ۱۸۸ شمس الدین بن محمدابراہیم بمبئی چیچپو کلی ۱۸۳ شمس الدین پٹواری ۲۹۵