روئداد جلسۂ دعا — Page 680
30 ہندوؤں کے نزدیک پرمیشر خالق نہیں بلکہ جوڑنے والا ہے ۲۳۳ ہندوؤں میں نصف کے قریب وہ فرقے ہیں جو پرمیشر کے وجود سے ہی منکر ہیں ۲۳۳ اسلامی بادشاہوں کا ہند کے پنڈتوں کو بڑی بڑی تنخواہوں پر رکھ کر ترجمے کروانا ۶۰ خوارق اور کرامتوں کے منکر ۲۳۵ ہندو مذہب کے اسلام کی طرف زور کے ساتھ رجوع کی پیشگوئی ۴۷۱ یہود یہود کے دو فرقوں کا کم علمی اور تعصب کی وجہ سے نبی کریم ؐ کو مثیل موسیٰ نہ ماننا ۱۶۲ اس زمانہ کے فاضل یہودی کی گواہی کہ کسی نبی نے یہود کو جسمانی خدا کے ظاہر ہونے کی امید نہیں دلائی ۱۶۱، ۱۶۲ ایک گروہ یہودیوں کا بدھ مذہب میں داخل ہو چکا تھا اس لئے حضرت مسیح نے بدھ مذہب کے لوگوں کی طرف توجہ کی ۷۵ یہود میں کسی مصلوب کی زندگی کے خاتمہ کا یہ دستور تھا کہ جو صلیب پر کھینچا گیا ہو اس کو کئی دن صلیب پر رکھتے اور پھر اس کی ہڈیاں توڑی جاتی تھیں ۲۷ مسیح کے زمانہ میں یہود میں قبروں کا طرزِ تعمیر ۲۱،۲۶ یہود کے الوہیت مسیح کے عقیدہ کو رد کرنے کی وجہ ۱۶۱ یہود کا موسیٰ کے بعد چودھویں صدی میں آنے والے مسیح کو ملحد و کافر ٹھہرانا ۲۹ یہود کا مسیح ؑ کے قتل کے مشورہ کے لئے قیافا نامی سردار کے گھر میں اکٹھا ہونا ۳۱ مسلمانوں کی طرح یہود بھی قمری حساب رکھتے تھے اور رات دن پر مقدم سمجھی جاتی تھی ۲۳ یہودیوں کے لئے حرام تھا کہ کسی کو سبت یا سبت کی رات میں صلیب پر رہنے دیں ۲۳ یہودیوں کی صلیب کی کیفیت ۲۲ یہود کے خدا کی نظر میں لعنتی ٹھہرنے کی وجہ ۴۵۵ح ایلیا نبی کے دوبارہ آنے کے عقیدہ میں ان کا غلطی پر ہونا۴۶۴ح حضرت مسیحؑ کے دور میں ان میں خانہ جنگی بڑھی ہوئی تھی ۵۲۱ عبرانی یہود کی قدیمی زبان ہے جس میں خدا کی کتابیں تھیں