روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 671 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 671

21 خنزیر قتل خنزیر سے مراد ۸۷ د،ذ،ر،ز دجال خیر و برکت والے مسیح کے بالمقابل شر اور لعنت سے مسح کئے گئے مسیح دجال کو پیدا کیا جانا ۷۱ راستی پر قائم مومن ہمیشہ دجال پرفتح پائیں گے ۳۴۰ دعا ہر صادق کا تجربہ کہ بیقراری اور مظلومانہ حالت کی دعا قبول ہوتی ہے ۳۲ دعا کا قبول ہونا اول علامت اولیاء اللہ میں سے ہے ۱۷۱ نبیوں کا مانا ہوا اصول کہ یرد القضاء بالصدقات والدعاء ۵۵۰ مقبول کا سوال جو بے قراری کے وقت کا سوال ہو ہرگز ردّ نہیں ہوتا ۳۰ مقبولوں کی اول علامت مستجاب الدعوات ہونا ہے ۲۴۱ وہ حالت جس کی دعاؤں کی قبولیت کے لئے ضرورت ہے۴۶۹ دکھ اور صدق کے مشتبہ ہونے پر ہمارا حق کہ ہم خدا کے آگے روئیں اور نشان مانگیں ۵۱۴ دلیل بغیر ثبوت کے جو کچھ بیان کیا جائے وہ قبول کے لائق نہیں۳۳۸ مباحثات کا میدان وسیع ہوتا ہے اور دلائل عقلیہ اکثر نظری ہوتے ہیں ۱۶۷ اس زمانہ کے لوگوں کو معلوم نہیں کہ دعویٰ اور دلیل میں کیا فرق ہے ۳۳۸ وہ دلیل جو نہایت درجہ روشن ہونے کی وجہ سے دلوں پر اپنا تسلط کرلے سلطان کہلاتی ہے۔۵۰۵ دنیا صدمہ کے وقت دنیادار لوگوں کی حالت ۴۶۵،۴۶۸ دنیا کے ایک بڑے حصہ کے ہلاک ہونے کی وجہ خدا کے وجود اور اس کی الہامی ہدایتوں پر ایمان نہ ہونا ہے ۱۴۲ ذلت دنیا میں ذلت تین قسم کی ہوتی ہے ۴۴۷ ذلت کئی قسم کی ہوتی ہے جو ہر ایک طبقہ کے مناسب حال ہوتی ہے ۴۴۵ کاشتکاری میں ذلت کے متعلق احادیث ۴۴۹ رؤیا آج تک یہ کبھی نہیں ہوا کہ جس کے بچانے کے لئے خدا رؤیا میں کسی کو ترغیب دے کہ ایسا کرنا چاہیے تو وہ بات خطا جائے۲۳ روح روحوں میں رشتے اور ازل سے دوستی دشمنی ہوتی ہے ۶۳۵ح روحانی قویٰ ریاضت سے نشوونما پاتے ہیں ۶۱۲ جن دلوں کو روحانی طاقت عطا ہو وہ تکبر نہیں کرتے ۴۶۵ روزہ مطیع و عاصی میں فرق کرنے کے لئے روزہ میزان کا حکم رکھتا ہے ۶۰۷ مسلمانوں کی شریعت سے بیزاری کا ثبوت کہ آسانی کے مہینوں کے باوجود روزے نہ رکھنا ۶۰۷ زبان ایک زبان کے لفظ کے دوسری زبان میں آنے سے کچھ تغیر ہو جاتا ہے اس کی مثالیں ۸۰ زمانہ اس زمانے میں انواع اقسام کے شرک اور الحاد کا ظہور۴۵۳ح ح ح زنا مستور الحال عورتوں پر زنا کی تہمت کی سزا ۴۴۲ زندگی دنیا میں صرف دو قسم کی زندگی قابل تعریف ہے