روئداد جلسۂ دعا — Page 659
09 خدا آسمان سے بھی نشان دکھلائے گا اور زمین سے بھی ۳۳۴ خدا تجھے اس قدر برکت دے گا کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے ۱۵۲ خدا تیرے سب کام درست کر دے گا اور تیری ساری مرادیں تجھے دے گا ۲۶۵ خدا تین کو چار کرے گا ۲۲۲ دس دن بعد موج دکھاتا ہوں ۲۵۷ دنیا میں ایک نذیر آیا۔۔۔۲۷۵،۲۸۴،۲۹۲ح دوشنبہ ہے مبارک دوشنبہ ۱۴۶ دور دور سے لوگ تیرے پاس آئیں گے ۱۵۲ دیکھ میں تیری دعاؤں کو کیسے جلد قبول کرتا ہوں ۲۹۵ ڈگری ہو گئی ہے ۲۰۷ رب الافواج اس طرف توجہ کرے گا۔۔۔قرآن شریف خدا کی کتاب اور میرے منہ کی باتیں ہیں ۲۶۵ عبد اللہ خاں ڈیرہ اسماعیل خاں ۲۲۹ قادر ہے وہ بارگہ جو ٹوٹا کام بناوے بنا بنایا توڑ دے کوئی اس کا بھید نہ پاوے ۲۱۲ لوگوں کے دلوں میں تیری محبت ڈالوں گا ۱۵۲ ماجھے خان کا بیٹا اور شمس الدین پٹواری ضلع لاہور سے بھیجنے والے ہیں ۲۹۵ مجھ میں اور تم میں ایک دن میعاد ہے ۲۱۷ مجھے اس نے رفع مرض کے لئے اپنے الہام سے دوائیں بتلائیں ۲۰۴ محمد حسین کا منہ بد زبانی سے بند کیا جائے گا ۳۱۱ محمود ۲۱۴ مخالفوں کے ہر ایک الزام سے تجھے بری کروں گا ۱۵۲ ح میرا یہی مضمون غالب رہے گا ۲۲۴ مَیں اپنی چمکار دکھلاؤں گا۔اپنی قدرت نمائی سے تجھ کو اٹھاؤں گا ۲۷۵ مَیں اپنی چمکار دکھلاؤں گا۔۔۔۲۸۴ میں تجھے اسّی برس یا چند سال زیادہ یا اس سے کچھ کم عمر دوں گا ۱۵۲ح میں تجھے ایک نامور انسان بناؤں گا۔۔۔۱۵۲ میں نے تجھے اس لئے بھیجا ہے کہ تا اسلام کو تمام قوموں کے آگے روشن کر کے دکھلاؤں۔۔۔۵۰۸ میں نے لوگوں کی دعوت کے لئے تجھے منتخب کیا۔۔۔۵۰۷ وہ دن آتے ہیں کہ خدا تمہاری مدد کرے گا۔۔۔۲۶۶ یہ وہ مضمون ہے جو سب پر غالب آئے گا ۲۲۶ انگریزی الہامات آئی ایم کو اَرلر ۲۵۸ دِس اِز مائی اَینیمی ۲۶۵ د ن ول یو گو ٹو امرتسر ۲۵۷ فارسی الہامات آید آں روزے کہ مستخلص شود ۴۵۱ اے بسا آرزو کہ خاک شدہ ۲۹۰ اے فخر رسل قرب تو معلومم شد دیر آمدۂ زراہ دور آمدۂ ۲۱۹ بخرام کہ وقت تُو نزدیک رسید۔۔۔۔۔۔۲۶۵ صادق آں باشد کہ ایام بلا مے گذارد با محبت با وفا ۳۴۱ گر قضا را عاشقے گردد اسیر بوسد آں زنجیر را کز آشنا ۳۴۲ ہر چہ باید نو عروسے راہمہ ساماں کنم ۲۰۲ رؤیا وکشوف حضرت اقدسؑ کا کشفاً مسیحؑ کو اور بیداری میں نبیوں کو دیکھنا ۳۶ بشمبر داس کی نسبت دیکھا کہ مَیں نے نوشتۂ قضا ء قدر کی نصف قید کو اپنے قلم سے کاٹ دیا مگر بری نہیں کیا ۱۵۷ ح نواب سردار محمد حیات خاں کی نسبت دو خواب ۱۹۲ بشمبر داس کی قید نصف کئے جانے کی نسبت کشف ۱۹۴ کشفی طور پر خد ا تعالیٰ کو متمثل دیکھنا ۱۹۷ مَیں نے دیکھا کہ میرا سر حضرت فاطمہؓ نے مادرِ مہربان کی طرح اپنی ران پر رکھا ہوا ہے ۲۰۲ ح