پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 533 of 567

پیغام صلح — Page 533

45 دنیا کے بد عملی سے باز نہ آنے پر سخت بلائیں آنے کی پیشگوئی ۴۴۴ آپ کی پیشگوئی کے مطابق ڈاکٹر ڈوئی کی ہلاکت ۳۳۵ براہین احمدیہ میں درج ایک عظیم الشان پیشگوئی ۳۹۴ طاعون پھیلنے، مری پڑنے، زلزلے اور آفتیں آنے کی پیشگوئیاں ۳۹۸،۳۹۹ گمنامی کے وقت دنیا میں شہرت پانے کی پیشگوئی ۴۰۵ آریہ صاحبوں کی نسبت ظہور میں آنے والی پانچ پیشگوئیاں ۴۰۹ آریوں کے جلسہ میں سنائی جانے والی الہامی پیشگوئی ۷ آپ کے وہ نشانات جن کے گواہ قادیان کے آریہ ہیں ۴۰۷ آئندہ زمانہ میں طاعون اور زلازل کی پیش خبری ۴۰۳ مسیح موعود ؑ کی تائید میں جو کچھ ظہور میں آیا اس کا اصل مقصود ۳۳۰ مسیح موعود ؑ اور مباہلہ مباہلہ سے ہلاک ہونے والے چند مخالفین ۳۳۵،۳۳۶ مباہلہ کے نتیجہ میں آپ کی زندگی میں ہلاک ہونے والے مخالفین ۳ آپ کے مقابل پرلیکھرام کی دعائے مباہلہ ۱۷۷تا۱۸۲ مسیح موعود کی دعوت قبول نہ کرنے والوں کا انجام ۸۴تا۸۵ مسیح موعود اور معجزات مسیح موعود ؑ کوپیروئ قرآن کے نتیجہ میں ایک لاکھ سے زیادہ معجزات دکھائے جانا ۴۰۳ غیب کے امور پرمشتمل آپ کی پیشگوئیاں آپ کے معجزات ہیں ۳۲۸ آپ کی قبولیت دعا کے معجزات ۳۳۲ آپ اور وحی والہام تخمیناتیس برس سے خدا کے مکالمہ و مخاطبہ سے مشرف ہونا ۴۴۷ اکثر عربی میں الہام پانے کی حکمت ۲۱۸ وحی والہام کے منقطع نہ ہونے پر صاحب تجربہ ہونا ۴۴۶ مسیح موعود ؑ کے الہام میں عید کے دوسرے روز لیکھرام کی ہلاکت ۱۵۳،۱۷۷ مسیح موعود ؑ اور آریہ آریوں کے متعلق عربی الہام ۷ آنحضرت ؐکے خلاف آریوں کی بدزبانی پرآپؑ کے جذبات ۸ لیکھرام کی تحریری دعائے مباہلہ اوراس کا انجام ۵ ویدوں کے جملہ تراجم کا وسیع اور گہرا مطالعہ ۱۸۲ح ویداور اس کے رشیوں کے متعلق عقیدہ ۴۵۳ ہندوؤں کو صلح کاری کی دعوت ۳۸۴ ہندوستان کے ہندوؤں کو مسلمانوں سے صلح کی پُر خلوص دعوت ۴۴۳تا۴۴۴ ہندوؤں کو اقرارنامہ کی تجویز اور اس کا مضمون ۴۵۵ پیشگوئی کے مطابق قادیان کے تین شریرآریوں کی طاعون سے ہلاکت ۶۸ آریوں کو لیکھرام والی پیشگوئی سے تسلی نہ ہونے کی صورت میں اور کسی ذریعہ تسلی کا چیلنج ۲۳۱ آریوں کو انعامی چیلنج ۳۱ XXXXXXX غلام دستگیر قصوری مؤلف فیض رحمانی مسیح موعود ؑ کی ہلاکت کی دُعا کی لیکن آپ کی زندگی میں طاعون سے ہلاک ہوا ۳،۳۳۶ ف، ق، ک،گ فتح سنگھ گرو (باوانانک کا گدی نشین) ۳۵۲ فتح محمد چودھری طالبعلم گورنمنٹ کالج لاہور تبرکات باوانانک ؒ بمقام گروہرسہائے کی زیارت کرنے والے ۳۵۳ فرعون ۳،۲۵۴ موسیٰ کی صداقت کے لئے فرعون کی ہلاکت ۱۷۴ اس کا موسیٰ کو کافر کہہ کر پکارنا ۳۴۷ فقیر مرزا دوالمیالی اس نے مسیح موعود ؑ کی موت کی پیشگوئی کی لیکن خود طاعون سے ہلاک ہوا ۳۳۶ فنڈل پادری(مصنف میزان الحق) ۲۴۰ اس کا اعتراف کہ نزولِ قرآن کے وقت اہل کتاب بگڑ چکے تھے ۲۳۹،۲۶۶،۴۶۲