پیغام صلح — Page 530
42 سیانا بھاشیکار(وید کا ایک قدیمی مفسر) اس نے کوسیکارشی کی بیوی کو بغیر خاوند کے چھونے کے حمل ہونا تسلیم کیا ۲۲۶ شافعی امام ۳۶۶ شرمپت لالہ ۴۰۸ مسیح موعود ؑ کے ابتدائی حالات گمنامی کے گواہ ۴۰۶ قبولیت دعا اور ایک الہام کے سچاہونے کا گواہ ۴۰۷ شیرویہ (خسروپرویز شاہ ایران کا قاتل بیٹا) ۱۷۵ صدیق حسن خان نواب اپنی کتاب حجج الکرامہ میں مسیح موعود کے زمانہ میں ستارہ ذوالسنین کا ظاہر ہونا لکھنا ۳۳۰ح طبری امام ابن جریرمولف تاریخ طبری ایک بزرگ کی روایت سے عیسیٰ کی قبر کا حوالہ دینا ۲۶۱ح ع،غ عائشہ رضی اللہ عنہاحضرت (ام المومنین) ۳۰۰ عبدالحکیم خان پٹیالوی ڈاکٹر بیس برس تک مسیح موعود ؑ کا مرید رہنے کے بعد مرتد ہوکر آپؑ کی موت کی پیشگوئی کی اور آپ ؑ کی طرف سے اس کی ہلاکت کی پیشگوئی ۳۳۶ عبدالحی حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ کے فرزند عبدالحی کی پیدائش کے متعلق پیشگوئی ۳۳۸ عبدالرحمن خاں امیرکابل اس کا یہ قول بہت صحیح ہے کہ افغان برنصف قرآن عمل میکنند ۲۰۸ عبدالرحیم نومسلم شیخ (سابق جگت سنگھ) تبرکات باوانانک ؒ بمقام گروہرسہائے کی زیارت کرنے والے ۳۵۳ عبدالرحیم خان نواب محمد علی خانؓ کے فرزند عبدالرحیم خان کی بیماری سے شفایابی کے متعلق پیشگوئی کا پورا ہونا ۳۳۸ عبداللہ سنوریؓ مولوی سرخی کے چھینٹوں والے کشف کے گواہ ۴۳۲ آپ کا مسیح موعود ؑ سے سرخ چھینٹوں والا کرتہ تبرکاً لینا ۴۳۳ عثمانبن عفان رضی اللہ عنہ ۳۶۵،۳۶۶ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ۲۶۰،۳۶۵،۳۶۶ عمّار بن یاسررضی اللہ عنہ آپ اور آپ کے والدین پر کفار کے مظالم کا ذکر ۲۵۸ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ۳۰۰،۳۶۵،۳۶۶ آنحضرت ؐ کی سادہ زندگی اور تکالیف دیکھ کر آپ کا آبدیدہ ہونا ۲۹۹ عمر بن ہشام (دیکھئے ابوجہل) عیسیٰ علیہ السلام ۱۱،۲۶۹،۲۷۰،۳۰۲،۳۷۷،۳۸۳،۴۵۹ آپ کا موسوی سلسلہ کا خاتم الخلفاء ہونا اورموسیٰ کے چودہ سو سال بعد آنا ۳۳۳ح آپ کے وقت ستارہ دنبالہ دار نکلا تھا ۳۳۰ح آپ کا قول کہ نبی بے عزت نہیں ہوتا مگر اپنے وطن میں ۴۵۰ عیسیٰ کے کفارہ کے خلاف قرآنی تعلیم ۴۱۴ ڈوئی کا عیسیٰ کے خدا ہونے پر اصرار ۳۳۵ یہودیوں کی طرف سے آپ پر کفر کا فتویٰ ۳۴۷ آپ اور آپ کی والدہ کو مخالفین کی تہمتوں سے بَری ثابت کرنے کیلئے مخالفین کی ہلاکت ۱۷۴ دربار نجاشی میں آپ کی نسبت جعفرؓ کی گفتگو ۲۶۱ آپ کی پیدائش عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کی مثال آدم سے ۲۲۷ آپ کی بن باپ پیدائش کے متعلق آریوں کے اعتراضات کا جواب ۲۲۵،۲۲۶ اللہ تعالیٰ کے قبضۂ قدرت میں ہے کہ ایک دم میں ہزار مسیح ابن مریم بلکہ اس سے بہتر پیدا کرے ۳۱۲