پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 531 of 567

پیغام صلح — Page 531

43 آپ کی رسالت آپ کاصرف بنی اسرائیل کے لئے بھیجا جانا ۷۶ آپ کی ہمدردی صرف بنی اسرائیل تک محدود ہونا ۳۸۷،۳۹۵ انجیل میں آپ کا فرمان کہ مَیں صرف اسرائیل کی بھیڑوں کیلئے آیا ہوں ۴۴۱ آپ کی تعلیم آپ کی تعلیم کے نقائص ۴۷۰ اپنی تعلیم کو بنی اسرائیل تک محدود رکھنا ۴۶۹ رفع عیسیٰ آپ کے آسمان پر بجسدِ عنصری جانے کے عقیدہ کاردّ ۲۲۸ کسی صحیح حدیث میں آپ کے مع جسم عنصری آسمان پر چلے جانے کا ذکر نہیں ۲۲۹ جسم عنصری کے ساتھ آسمان پر جانے کا عقیدہ ابتدائی مسلمان ہونے والے عیسائیوں کے ذریعہ مسلمانوں میں آیا ۲۲۸ نزول مسیح نزول کے معنے اور مسیح کے لئے اس کے استعمال کی وجہ ۲۲۹ وفات مسیح وفات مسیح کے متعلق قرآنی دلائل ۲۲۹ تاریخ طبری میں حضرت عیسیٰ کی قبر کے کتبہ کا ذکر ۲۶۱ح XXXXXXX حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی معہودعلیہ السلام ۱،۶،۸،۱۸۲،۳۷۲،۴۳۶،۴۳۷ اللہ تعالیٰ کا عاشق ہونے کا دعویٰ ۴۳۱ آنحضرت ؐ کے لئے غیرت ۴۵۹ ابتدائی زمانہ کی گمنامی اورپھر الہٰی بشارات کے مطابق قبولیت ۴۰۵ آپ کی زندگی کے پانچ نازک مواقع ۲۶۳ح درح مبایعین کی تعداد چارلاکھ کے قریب ۴۰۶ ڈیرہ بابانانک جاکر چولہ بابانانک دیکھنا ۲۱۶ ملتان جاکر وہ مسجد جس میں بابانانکؒ نے نماز پڑھی تھی اور خانقاہ جس پر بابانانک نے یا اللہ لکھاتھا دیکھنا ۲۱۶،۳۵۱ مسیح موعود کیلئے احیائے موتی ٰکے نشان کی صحیح صورت ۴ زمانہ اور علامات مسیح موعود کے متعلق قرآن کریم میں ذکر ۳۳۳ح مسیح موعود کا زمانہ چودھویں صدی سے تجاوز نہ کرنے کے متعلق اولیا کااتفاق ۳۳۳ زمانہ کی اصلاح کے لئے آپ کا مامور ہوکر آنا ۹۵ مسیح موعود کے زمانہ میں دمدارستارہ کے نکلنے اورشہب ثاقبہ کی بارش کی پیشگوئی ۳۳۰ح زمانہ مسیح موعود کی علامت نئی سواریوں کی ایجاد ۸۱ حدیث یکسرالصلیب سے صلیبی قوم کا اس زمانہ میں بڑا عروج واقبال ثابت ہوتا ہے ۸۶ح ان مختلف احادیث کے تناقض کا حل جن میں ذکر ہے کہ مسیح موعود کے زمانہ میں ساری دنیا پر ۱۔یاجوج و ماجوج کا غلبہ ہوگا۲۔عیسائی اقوام کا غلبہ ہوگا ۳۔رومیوں (عیسائیوں) کا غلبہ ہوگا ۴۔دجال کا غلبہ ہوگا ۸۵تا۸۶ح مسیح موعود کے زمانہ میں یاجوج وماجوج کے لئے عذاب کا وعدہ ہے ۸۴ح مجدد الف ثانی ؒ اور حضرت محی الدین ابن عربی ؒ نے لکھا ہے کہ مہدی معہود جب ظاہر ہوگا تولوگ اس کو کافر کہیں گے ۳۳۴ مسیح موعود کے متعلق حضرت محی الدین ابن عربی ؒ کی پیشگوئی کہ وہ صینی الاصل ہوگا اور اس کی پیدائش توام ہوگی ۳۳۰تا۳۳۱ مسیح موعود ؑ بیک وقت صینی الاصل اور فارسی الاصل کس طرح ہیں؟ ۳۳۱ح مسیح موعود ؑ کاتوام کے طور پر جمعہ کے دن صبح کے وقت پیدا ہونا ۳۳۱ مسیح موعود کے لئے یضع الحرب کا حکم ۹۳ احادیث میں مسیح موعود کے جنگ کو موقوف کرنے کی خبر ۳۹۵ یاجوج ماجوج کے غلبہ کے وقت مسیح موعود کو اپنی جماعت کو کوہ طور کی پناہ میں لے جانے کا مطلب ۸۸ صحیح مسلم کی حدیث فاحرزعبادی الی الطور سے مسیح موعود کے جنگ نہ کرنے کا ثبوت اور اس میں الطور سے مراد ۳۹۷ مسیح موعود کے زمانہ میں سچائی کی جھوٹ کے ساتھ آخری جنگ ۹۵