پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 527 of 567

پیغام صلح — Page 527

39 ایک سچے مسلمان سے صلح کرنے کی واحد صورت ۴۵۲ آباہن منتر جس سے نئے بت شدھ کرکے قابل عبادت بنائے جاتے ہیں ۳۸ سناتن دھرم ۱۴،۴۵۳ ہندوؤں میں ناستک مت کے پیرووں کی کثرت کی وجہ ۴۳۴ ہندوؤں کا شاکت مت فرقہ ماں، بہن اور بیٹی سے شادی جائز قراردیتا ہے ۷۷،۲۵۲،۳۷۲ مسیح موعود ؑ کا وید کی رُو سے پرمیشر کا وجود ثابت کرنے والے کو دس ہزار روپے دینے کا چیلنج ۱۳۶ مسیح موعود ؑ کا خدا کی ہستی اور توحید کے قرآنی دلائل آریہ صاحبان کے وید میں سے دکھانے پر ہزار روپے نقد دینے کا چیلنج ۱۴۳ یجروید اور رگ وید میں خدا کا تصّور ۱۲۱،۱۲۲ وید کی تعلیم کی رو سے سب عناصرا ور اجرام فلکی خداہیں ۴۴ وید کی رُو سے پرمیشر کی صفات اور اُن پر تنقید ۱۹۴ وید کی رُو سے پرمیشر سرب شکتی مان ثابت نہیں ہوتا ۱۲۷ اگررُوحیں خود بخود ہیں تو پھر پرمیشر پرمیشر نہیں رہ سکتا اور نہ پرستش کرانے کا اسے حق ٹھہرتاہے ۲۰۴ ہندووں کا پرمیشر کوناراض کرنے کے لئے روغنی روٹیوں پر پاخانہ پھیرنا ۱۳۲ آواگون کا دھوکہ دینے والا طریق ۲۵۱ اس کی رو سے تمام حیوانی مخلوقات کو انسان، جاودانی مکتی کوغیر ممکن، توبہ کا قبول نہ ہونا اورروحوں کو غیر مخلوق اور انادی ماننا پڑتا ہے ۱۲۳ تناسخ کے نتیجہ میں یہ خرابی لازم آسکتی ہے کہ انسان اپنی ہی ماں یا بہن سے شادی کرلے ۲۵۱ یاجوج و ماجوج سورۃ الکھف میں یاجوج و ماجوج کا ذکر ۸۳ یاجوج اور ماجوج بنی نوع انسان میں سے ہیں تفصیلی دلائل ۸۴ح بائیبل اور قرآن کریم کی رو سے یاجوج وماجوج سے مراد لوگ ۸۷ کتب سابقہ میں ان سے مراد یورپ کی عیسائی اقوام ۸۳ح احادیثِ صحیحہ کے مطابق یاجوج و ماجوج کے زمانہ میں ظاہر ہونے والا مسیح موعود ہی ہوگا ۸۶ ان کے لئے مسیح موعود کے زمانہ میں عذاب کاوعدہ ۸۴ح ان کے زمانہ عروج میں قوموں اور مذاہب میں تفرقہ ۸۸ یاجوج و ماجوج دنیا کی عقل میں سب سے بڑھ کر ۸۵ح یادداشتیں مسیح موعود ؑ کی تحریر فرمودہ متفرق یادداشتیں جو آپ کے مسودات سے دستیاب ہوئیں ۴۷۲تا۴۸۰ براہین احمدیہ جلد پنجم کے ضمیمہ کے تتمہ کیلئے مسیح موعود علیہ السلام کی چند یادداشتیں جو آپ کے مسودات سے دستیاب ہوئیں ۴۸۰تا۴۸۷ یقین یقین کامل کے مرتبہ کے حصول کا طریق اور یقین کی تین اقسام کا ذکر ۴۲۳ یہود توریت و انجیل کا توحید کے بیان کرنے میں ناقص ہونا ۲۶۸ یہودونصارٰی کے نبوت اور الہام کو اسرائیلی خاندان تک محدود رکھنے کے خیال کا ردّ ۴۴۰،۴۴۱ یہود کو تورات کی انتقامی تعلیم دیئے جانے کی وجہ ۴۷۰ ان کے نزدیک خدا کی اصلی زبان عبرانی ہے ۴۴۸ عرب یہودیوں کا کہنا کہ ہم ارتکاب جرائم کی وجہ سے صرف چند روز دوزخ میں پڑیں گے اس سے زیادہ نہیں ۲۴۲ آنحضرت ﷺ کا ایک مقدمہ میں یہودی کے حق میں فیصلہ ۲۴۳ اسرائیلیوں اور ہندوؤں کے عقائد میں مماثلت ۴۵۱