پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 526 of 567

پیغام صلح — Page 526

38 متفرق مضامین ویدکا پڑھنا پڑھانا برہمنوں سے خاص ہے۔اگر دوسری قومیں وید کو پڑھیں تو اُن کے لئے سخت سزائیں مقرر ہیں ۶۹ وید کے روسے کوسیکارشی کی بیوی کابغیر خاوند کے ملنے سے حاملہ ہونا ۲۲۶ ویدوں کے مطابق کوہ ہمالیہ سے پرے کوئی آبادی نہیں ۱۵۱ وید کے غیر انسانی زبان میں نازل ہونے کے عقیدہ کا ردّ ۱۵۲ وید ایک گمراہ کرنے والی کتاب ہے ۷۷ وید توبہ استغفار سے خدا کااپنے بندوں کے گناہ بخشنے کے سخت مخالف ہے ۵۰،۱۸۹،۱۹۳ حضرت مسیح موعود ؑ کا ویدوں کے تراجم کا وسیع اور گہرا مطالعہ ۱۸۲ح وید کے متعلق گوتم بدھ کاعقیدہ ۴۵۰ باوانانک ؒ نے ویدوں میں بہت غور کیا مگر اُن کی کچھ تسلی نہ ہوئی ۳۵۱ بابانانک ؒ نے وید کے متعلق لکھا ہے-: چاروں وید کہانی۔یعنی ان میں حقیقت اور مغز نہیں ہے ۱۵۵ح لیکھرام کی موت نے ثابت کردیا کہ وید کی یہ تعلیم سراسر غلط ہے کہ اس کے بعد الہام نہیں ۲۳۱ رگ وید ۱۵۷،۲۶۹ اردو اور انگریزی میں اس کی اشاعت ۱۴۸ اس کے مطالعہ سے لگتاہے کہ یہ ابتدائی زمانہ کی کتاب نہیں ۱۴۸ رگ وید جابجا اس مضمون سے بھراپڑا ہے کہ وید سے پہلے کئی راستباز گذرچکے ہیں ۷۲ خدا اور اُس کی صفات واشکال کا ذکر ۴۴ پرمیشر کی صفت غضب کا ذکر ۴۷ خلافِ قانونِ قدرت تعلیمات ۱۴۸ مخلوق پرستی کی تعلیم ۴۵ سورج اگنی وایو سب پرمیشر ہیں ۱۲۱ سورج وچاند کو دیوتا قرار دیا گیا ہے ۲۹۰ وہ شرتیاں جن کی رو سے دشمنوں کا مال لوٹنا اور دشمن کی املاک کو نذر آتش کرنا جائز ہے ۲۰۲ یجروید یجروید کا حوالہ کہ پرمیشر رحم میں رہتا ہے ۱۲۱ ہجرت آنحضرت ؐ کی ہجرت مدینہ کا واقعہ ۴۶۶ مسلمانوں کی حبشہ اور دیگر ممالک کو ہجرت کا ذکر ۴۶۷ گوتم بدھ کا ہجرت کے نتیجہ میں کامیابی حاصل کرنا ۴۵۰ ہمدردی دین و دنیا میں ایک دوسرے کی ہمدردی کرنے کی تلقین ۴۳۹ عیسیٰ کی تعلیم دنیا کی عام ہمدردی پر مبنی نہیں ۴۷۰ وہ دین دین نہیں ہے جس میں عام ہمدردی کی تعلیم نہ ہو اور نہ وہ انسان انسان ہے جس میں ہمدردی کا مادہ نہ ہو ۴۳۹ ہندومذہب ہندوؤں اور اسرائیلیوں کی عقائد میں مماثلت ۴۵۱ ہندو قوم میں سود اور احتکار کی عادت ۱۳۲ ان میں قومی تفریق اور ذات پات ۶۹ ہندوقوم کے متعلق دوالہامات کا ذکر ۶۷ گوشت نہ کھانے کے متعلق وید کی تعلیم کا ردّ ۱۳۱،۱۴۹ ہندوؤں کی تاریخ تاریکی میں پڑی ہوئی ہے ۱۵۸ ہندوؤں میں مروج مختلف اشیاء کی پوجا ۶۸،۶۹ ہندوؤں کے دیوتا شاید تینتیس کروڑ یا اس سے بھی زیادہ ہیں ۶۹ ہندوؤں میں الہام کے مدعی سری کرشن اور بابانانک ۴۴۵ راجہ رام چندر اور کرشن سب گوشت کھاتے تھے ۱۵۰ ہندوؤں اور مسلمانوں میں باہم نفرت کے اسباب ۴۵۶ ان کا گوتم بدھ کو وطن سے نکالنا اور آپ کے مذہب سے نفرت کرنا ۴۵۰ ان میں برادرانہ ہمدردی کا فقدان ۶۹ جل پروا کی رسم اور اس کے متعلق انگریزی گورنمنٹ کا خاص حکم ۴۵ مسیح موعود ؑ کی ہندوؤں کو صلح کے اقرارنامہ کی تجویز ۴۵۵ ہندوؤں کو مسلمانوں سے صلح کی دعوت ۴۴۳ ہندوؤں سے سچی ہمدردی کی نصیحت ۴۵۸