پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 524 of 567

پیغام صلح — Page 524

36 مسیح موعود ؑ کا ویداور اُس کے رشیوں کی نسبت عقیدہ ۴۵۳ وید کی سچائی کی کافی دلیل ۴۵۴ موجودہ وید کی گمراہ کن تعلیم کی نسبت مسیح موعود ؑ کا عقیدہ ۱۱۴،۳۷۲ موجودہ وید کو خدا تعالیٰ کی طرف منسوب کرنا اس پاک ذات کی توہین ہے ۷۴ وید میں خدا تعالیٰ کاکلام ہونے کی کوئی فوق العادت بات نظر نہیں آتی ۹۶ ویدکی قدامت آریوں کے اس دعویٰ کا ردّ کہ وید ابتدائی کتاب ہے ۱۴۸ اس دعویٰ کا ثبوت کہاں ہے کہ وید ابتدائی زمانہ کی کتاب ہے ۴۰ آریوں کا اس کے باربار نزول کا عقیدہ ۴۴۱ ہندوؤں کے نزدیک وید کے آنے کا وقت ۴۶۲ وید کے متعلق محققین کی رائے کہ یہ متفرق وقتوں کا مجموعہ ہے ۲۲۰ ابتدائے آفرینش کے وقت آنے والی کتاب کامل کتاب نہیں ہوسکتی ۷۰ح وید نے ابتدائے زمانہ کی کتاب ہونے کا دعویٰ نہیں کیا ۷۲،۷۴ وید پر سرقہ کاالزام مجوسیوں کا الزام کہ وید ان کی پاک کتابوں کے مضامین چراکر لکھا گیا ہے ۲۷۰ رگ وید کی بہت سی تعلیمیں ژند کی تعلیم کی سرقہ معلوم ہوتی ہیں ۲۷۱ وید کی ناقص تعلیم وید کی تعلیم کے دس بڑے بڑے نقائص ۱۹۴،۱۹۵ ویدکی تعلیم قانون قدرت کے خلاف ہے ۱۳۱ وید میں مختلف اشیاء کی پرستش کا ذکر ۴۵۳ ویدوں میں تناقض ۴۸ح،۱۹۷ وید کا صریح جھوٹ ۱۲۲ وید طرفداری سے بھراپڑاہے ۱۹۹ وید کی غیر فطری تعلیمات ۱۵۲ وید کی تعلیم عالمگیر نہیں ۱۵۱ وید علوم جدیدہ وقدیمہ سے ناآشنا ہے ۱۵۷ وید کے معنے اچھی طرح نہ سمجھنے کا عذر وید کو ہی قصوروار ٹھہراتا ہے ۷۸ پیدائش و فنا کی نسبت ویدکی فلاسفی ۲۰۴ وید میں سود اور احتکار منع نہیں ۱۳۲ وید میں اخبار غیبیہ کی غیر موجودگی ۳۱۸ وید میں معجزات اور پیشگوئیوں کا ذکر نہیں ہے ۱۳۷ لاکھوں ہندوؤں کے خدا تعالیٰ کے وجود سے منکر ہونے کاباعث ۴۰ وید کا بجائے منع کرنے کے بے گانہ عورتوں سے تعلق پیدا کرنے کی راہ بذریعہ نیوگ کھولنا ۷۸ وید کی طرف منسوب کردہ نیوگ کی تعلیم ۴۵۴ وید میں گوشت خوری کے ممنوع ہونے کا ردّ ۱۳۱،۱۳۲،۱۴۹ وید کے اس نظریہ کا ردّ کہ تمام جاندار مخلوق انسان بن سکتی ہے ۶۰ وید توبہ و استغفار سے گناہوں کی بخشش کے مخالف ہے اس کی رو سے گناہگاروں کی سزاناپیدا کنار ہے ۵۰ نہایت گندی اور قابل شرم تعلیم ۲۹،۱۱۴،۱۲۱ مکتی کے متعلق وید کی تعلیم جو خدا کی صفات اور حقائق کے خلاف ہے اور اس کا ردّ ۵۸ وید اور نجات وید توبہ اور استغفار سے خدا کا بندوں کے گناہ بخشنے کے سخت مخالف ہے اورویدکی رو سے گناہگاروں کی سزاناپیدا کنار ہے ۵۰ وید کے نزدیک توبہ واستغفار فضول اور بے فائدہ ہے ۱۷۳ وید کی مکتی کے متعلق تعلیم اور اس کا ردّ ۵۷ ممکن ہے یہ وید کی تعلیم (نجات کے متعلق) نہ ہو بلکہ محرف و مبدّل ہو ۵۲ وید کی رُو سے نجات تبھی مل سکے گی کہ انسان گناہ سے بکلّی پاک ہو جائے ۵۱ ویدکی رُو سے مکتی پانے والے بھی آخر کار مکتی خانہ سے باہر نکالے جائیں گے ۵۲ ویدوں کے اس نظریہ کا ردّ کہ مکتی خانہ سے لوگوں کو نکال کرانسانوں کی جون میں زمین پر بھیجا جائیگا ۶۱