پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 519 of 567

پیغام صلح — Page 519

31 الہامی کتاب کے لئے دونشانیاں ۱۳۵ آسمانی کتاب کی اصل غرض ۳۰۵ لوگوں کی اصلاح کرنا ۱۴۷ خدا کی کتاب کے دو مقصد ۳۹ خدا تعالیٰ کی کامل کتاب کی نشانی ۱۵۶ الہٰی کتب کی خصوصیات کتاب اللہ کی صداقت کی علامات ۳۹۹ خدا کی کتاب کا یہ منصب ہے کہ خدا کے عالم الغیب ہونے کیلئے اس کا کوئی نمونہ پیش کرکے ثابت کرے ۳۸ الہامی کتاب میں الہٰی طاقت کاپایا جانا ضروری ہے ۴۰۰ کتاب اللہ کے لئے مبدء ومعاد کی خبریں دیناکیوں ضروری ہے ۳۱۸ ایسی الہامی کتاب جو خدا تعالیٰ کے جسمانی قانون قدرت کے ساتھ موافقت نہیں رکھتی وہ خدا تعالیٰ کی طرف سے نہیں ہوسکتی ۱۰۹ الہامی کتاب کیلئے ضروری ہے کہ اس میں قواعد مقررہ منطق کی رو سے کوئی تناقض نہ پایا جائے ۱۹۶ کتاب اللہ کیلئے قدیم ترین ہونا ضروری نہیں ۴۰۱ نجات کی بناء محال امر پر رکھنا الہٰی کتاب کی شان کے مناسب نہیں ۵۲ آریوں کے نزدیک الہامی کتاب کی صفات ۱۳۴ آریوں کے مسلّمہ عقائد کی رُو سے سوائے وید کے تمام کتب بناوٹی ہیں ۱۸۲،۱۷۰ آریوں کے اس اعتراض کا جواب کہ الہامی کتاب ابتدائے آفرینش میں ہی نازل ہونی چاہیئے ۱۴۲ کتاب اللہ کے غیرانسانی زبان میں نازل ہونے کے عقیدہ کاردّ ۱۵۲ آریوں کے اس اعتراض کا جواب کہ الہامی کتاب میں قصے درج نہیں ہونے چاہئیں ۱۵۵ ابتدائے زمانہ میں جو کتاب نازل ہوئی ہوگی وہ کسی طرح کامل اور مکمل نہیں ہوسکتی ۱۴۷ ابتدائے آفرنیش کے وقت آنے والی کتاب کی نسبت عقل کی قطعی رائے ۷۰ ابتدائے آفرینش میں بھی ایک الہامی کتاب نوع انسان کو ملی تھی مگر وہ وید ہرگز نہیں ہے ۷۲،۷۴ اس سوال کا جواب کہ ابتداء میں نوع انسان کو صرف ایک ہی الہامی کتاب کیوں دی گئی ۷۴،۷۵ الہامی کتب کے تین ادوار اور ان کی تفصیل ۷۵ الہامی کتب میں تعلیم کے اختلاف کا سبب ۱۰۶تا۱۱۰ مسیح موعود ؑ کو پہلی کتب کے صحت پر قائم نہ ہونے کا بتایا جانا ۳۸۵ مسیح موعود ؑ کا تمام الہٰی کتب بشمول وید جو ملک ہند کے کسی نبی پر نازل ہوا، پر ایمان لانا ۱۱۴ ویدوں کے بیانات میں تناقض ۴۸ح قرآن سے پہلے تمام کتابیں مختص القوم تھیں ۷۵ کرسی آیۃ الکرسی میں کرسی سے مراد ۱۱۸ح کسوف و خسوف دارقطنی کی حدیث کسوف وخسوف کی وضاحت ۳۲۹ح آخری زمانہ کے متعلق قرآن کریم کی پیشگوئی کہ ایک خاص وضع کا کسوف و خسوف ہوگا ۳۲۱ لم تکونا سے مراد اٰیٰتین ہے نہ کہ کسوف و خسوف ورنہ لم یکونا کے الفاظ ہوتے ۳۲۹ح بعض نے شق القمر کو ایک قسم کا خسوف قراردیا ہے ۲۳۲ کعبہ خانہ کعبہ کی تعمیر کی غرض ۹۹ یہ جسمانی طور پرمحبّانِ صادق کے لئے نمونہ دیاگیا ہے ۱۰۰ حجرِاسود کے متعلق آریوں کے اعتراضات کا جواب ۹۹ کوئی مسلمان خانہ کعبہ کی پرستش نہیں کرتا اور نہ حجرِ اسود سے مرادیں مانگتا ہے ۱۰۰ کفارہ اللہ تعالیٰ اس بات کا محتاج نہیں کہ کوئی ناکردہ گناہ سولی پر کھینچا جائے تا وہ دوسروں کے گناہ معاف کرسکے ۵۵