پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 511 of 567

پیغام صلح — Page 511

23 دین کے معاملہ میں لڑائی کرنا جائز نہیں ۳۹۶ رحمت خدا تعالیٰ کی صفت رحمت نہ ہوتو کوئی مخلصی نہیں پاسکتا ۱۳۴ رحمت کی دو اقسام۔۱۔رحمانیت۔۲۔رحیمیت ۲۷ درحقیقت رحم تعلق ہی سے پیدا ہوتا ہے ۵۶ رُوح روح کے امرربی اور کلمۃ اللہ ہونے سے مراد ۱۵۹ اگر خدا روح کا خالق نہیں تو اس کے تزکیہ کے لئے دعاعبث ہے ۴۳۳ روح کا پیدا ہونا ہماری عقل و فہم سے برتر ہے ۱۳۰ روح کے نیست سے ہست ہوجانے کا صحیح مفہوم ۱۵۹ روح پیداہوتی ہے باہر سے نہیں آتی ۱۲۹ روح اسی مادہ سے پیدا ہوتی ہے جو بعد اجتماع دونوں نطفوں کے رحم مادر میں آہستہ آہستہ قالب کی صورت پیدا کرتا ہے ۱۲۴ جسم میں سے پیدا ہونے کے باوجود روح کو جسم اور جسمانی نہیں کہہ سکتے ۱۲۴ روح فنا پذیر ہے ۱۶۰ روح کے انادی اور قدیم ہونے کے متعلق وید کے نظریہ کا ردّ ۱۲۸ روح کی پیدائش کے متعلق وید کی تعلیمات کا ردّ ۱۳۹ روح کے مخلوق نہ ماننے کی وجہ سے آریوں کو دائمی نجات سے انکار کرنا پڑا ہے ۳۱ قرآن شریف کے نزدیک روحیں انادی اور غیر مخلوق نہیں ۱۵۸ قرآن روحوں کو ازلی ابدی نہیں ٹھہراتا ان کو مخلوق اور فانی مانتا ہے ۱۶۴ روح کی زندگی اور موت ۱۶۰،۱۶۱ دیانند کا روح کے انسانی جسم میں حلول کے متعلق عقیدہ ۱۱۵،۱۲۲ روح کے تغیرات غیرمحدود ہیں۔یہاں تک کہ بہشت میں بھی وہ تغیرات ہونگے ۱۲۸ قرآن شریف میں بعد مفارقت دنیا زندہ قرار دی جانی والی انسانی روحیں ۱۶۰ مفارقت بدنی کے بعد روح پر وارد ہونے والی حالت ۱۶۲ جیسی جسم پر موت ہے روحوں پربھی موت ہے ۱۶۳ ارواح میں ظلّی طور پر الہٰی رنگ پائے جانے کی وجہ ۱۸۰ح روح کی فطرت میں اس کے خالق کی محبت منقوش ہے ۱۶۷ جس مادہ سے روح پیدا ہوتی ہے اسی مادہ کے موافق روحانی اخلاق ہوتے ہیں ۱۶۴ روح کے بارے میں سچی معرفت حاصل کرنے کا طریق ۱۶۱ حالتِ خواب میں روح پر ایک قسم کی موت وارد ہوتی ہے ۱۶۰ نیند کی حالت میں انسانی روح میں دو قسم کے تغیّرات ۱۸۵ح روح کا خواب کی حالت میں حافظہ، یاداشت اور بیداری کی صفات سے الگ ہونا ۱۶۴ح روح القدس اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ نیکی کا القاء کرنے والی قوت ۲۹۴ روح القدس کی تائید کا الہٰی انعام اور اس کے حصول کے ذرائع ۴۲۵ روحانی زندگی روحانی زندگی محبوبِ حقیقی کی محبت اور اس کے قطع تعلق ہوجانے کا خوف ہے ۶۵ ریلوے ریلوے اور دیگر سواریوں کی ایجاد کے متعلق قرآن و حدیث کی پیشگوئی ۸۱،۸۲ بین الاقوامی مفاہمت پیدا کرنے میں ریلوے اور دوسری سواریوں کا کردار ۸۲،۸۳ زبان زبانوں کا بنایا جانا اور ان میں تغیّرات کا پیداہونا ۲۱۷،۲۱۸ اختلاف السنہ قدیمی امر ہے ۲۱۷ زراعت اناج اور پھلوں کا نیست سے ہست ہونا خدا تعالیٰ کے قادر ہونے کا ثبوت ہے ۱۶۹ بعض درختوں میں حیوانی شعور ۳۴۲