پیغام صلح — Page 512
24 سائنس یہ ایک فیصلہ شدہ بات ہے کہ اگر سائنس خدا تعالیٰ کے تمام عمیق کاموں کا احاطہ کرلے تو پھر وہ خدا ہی نہیں ۲۸۲ سجادہ نشین اکثر پیر اور سجادہ نشینوں کا بدعملی میں حد سے بڑھے ہونا اور مکروفریب کی حالت ۳۲۶ سجدہ جسم اور روح کے سجدہ کا باہمی تعلق ۱۰۰ نماز میں دلی سجدہ کے مقابل جسم کا سجدہ رکھاجانا ۹۹ سکھ مذہب سکھوں کیلئے مسیح موعود علیہ السلام کا پیغام ۳۵۵ ہندوؤں میں الہام کے مدعی سری کرشن اور بابانانک ۴۴۵ باوانانک ؒ کے تبرکات میں قرآن شریف قلمی کی موجودگی ۳۵۳ سلام(السلام علیکم) السلام علیکم ایک پیارا کلمہ اورسلامت رہنے کیلئے دعا ۳۲۷ سناتن دھرم ۴۵۳ آریوں کی نسبت ان کے ہزارہالوگ شرافت سے کلام کرتے ہیں اور نبیوں کی توہین نہیں کرتے ۱۴ سنسکرت ۱۸۲،۱۹۹ انسان کو ابتداء میں سنسکرت زبان سکھائی جانے کا آریوں کا دعویٰ ۷۳ آریوں کے نزدیک اسے الہام کے لئے خاص کیاجانا ۴۴۱ اس عقیدہ کی تردید کہ خدا صرف سنسکرت میں کلام کرتا ہے ۴۴۸ سنسکرت متروک الاستعمال اور مردہ زبان ہے ۱۵۴،۲۱۷ سود قرآن کریم میں سود کی ممانعت ۱۳۲ اسلام میں جیسا کہ اپنی قوم سے سود لینا حرام ہے ایسا ہی دوسری قوموں سے بھی سود لینا حرام ہے ۳۸۷ شاکت مت ہندوؤں کا ایک فرقہ جو ماں، بہن اور بیٹی سے شادی جائز قرار دیتا ہے ۷۷،۲۵۲،۳۷۲ شراب قرآن شریف نے شراب کو جوام الخبائث ہے قطعاً حرام کردیا ۲۶۷ شریعت آنحضرت ؐ کی شریعت خاتم الشرائع ہے ۳۴۰ شریعت قرآن شریف پر ختم ہوگئی صرف مبشرات یعنی پیشگوئیاں باقی ہیں ۱۸۹ خدا کی شریعت کا آدم ؑ سے آغاز ہونا اور قرآن شریف کے زمانہ میں کمال کو پہنچنا ۲۲۰ نئی شریعت کب نازل ہوتی ہے؟ ۸۰ شفاعت شفاعت اور اس کی حقیقت ۴۱۸ شفاعتِ رسول کے بارہ میں باوانانک کا فرمان ۳۶۵ شق القمر قرآن شریف میں مذکور شق القمر کے معجزہ کو خلاف علم ہئت کہنا سراسر فضول باتیں ہیں ۴۱۱ آریوں کے اس اعتراض کا جواب کہ شق القمر کا معجزہ خلاف قانون قدرت ہے ۲۳۲ اگر یہ واقعہ نہ ہوا ہوتا تو کفار اعتراض کرتے ۴۱۱ بعض کا لکھنا کہ وہ ایک عجیب قسم کا خسوف تھا ۲۳۲ شیطان شیطان کی پیدائش کی ضرورت ۲۹۳ کیا اللہ تعالیٰ نے شیطان کو پیداکرکے خود انسان کو گمراہ کرنے کا سامان کیا ہے؟ ۴۳۵ شریعت اسلام نے بدخیالی اور بدی کی قوت کولمّہ شیطان سے موسوم کیا ہے ۲۹۳،۴۹۵ جو شخص بدی اورشرارت سے باز نہیں آتا وہ خود شیطان بن جاتا ہے ۲۹۴