پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 499 of 567

پیغام صلح — Page 499

11 مقامات آ، ا،ب آباہن ایک منتر جس سے نئے بت شدھ کرکے قابلِ عبادت بنائے جاتے ہیں ۳۸ آریہ آریوں کی ابتداء ۵ آریوں کے مسلمہ عقائد ۱۷۸تا۱۸۲ آریوں کے اس اعتراض کا جواب کہ شق القمر کا معجزہ خلاف قانون قدرت ہے ۲۳۲ آریوں کا نبوت کو اپنے تک محدود رکھنے کے عقیدہ کا ردّ ۴۴۱ یہ عملاً مرد اور عورت کی مساوات کے قائل نہیں ۲۸۷ آریہ فاضلوں کاخیال کہ کوہ ہمالیہ کے پرے آبادی نہیں ۴۴۹ یہ لوگ تمام برگزیدہ نبیوں کے دشمن ہیں ۱۱ ہندووں میں ناستک مت(دہریہ) کے پیرووں کی کثرت کی وجہ ۴۳۴ آریوں کے قرآن کریم پر اعتراضات کے جوابات ۲۱۹تا۳۰۴ آریوں کی طرف سے جلسہ منعقدہ ۱۹۰۷ء میں شمولیت کی درخواست اور وعدہ خلافی ۶تا۸،۱۰ آریوں کو صحیح تعلیم کو اختیار کرنے کی نصیحت ۳۷ ان کو اہل اسلام سے صلح کی دعوت اور اس کی شرائط ۴۵۵ آریہ پنڈت لیکھرام کی دعائے مباہلہ اور اس کی ہلاکت ۵ مسیح موعود ؑ کا آریوں کو لیکھرام والی پیشگوئی سے تسلی نہ ہونے کی صورت میں اور کوئی ذریعہ تسلی پیدا ہونے کی تجویز ۲۳۱ بعض آریوں کی گورنمنٹ کے خلاف سازش ۱۱۷ روح کے متعلق نظریات اللہ کو ارواح کا خالق نہ ماننے سے آریوں کے عقائد میں فساد ۳۵ ان کے عقیدہ کی رو سے ارواح انادی اور قدیم ہیں ۱۶۸ آریوں کے اس عقیدہ کا ردّ کہ روح انادی اور قدیم ہے ۱۲۸ روح کے مخلوق نہ ماننے کی وجہ سے آریوں کو دائمی نجات سے انکار کرنا پڑا ہے ۳۱ دیانند کا روح کے انسانی جسم میں حلول کے متعلق عقیدہ ۱۱۵،۱۲۲ ان کے عقیدہ کی رو سے ارواح مع جملہ صفات کے ازلی اور غیر مخلوق ہیں ۲۲ روح کو ازلی ماننے سے خدا کی صفات کا انکار مستلزم ہے ۲۰۴ آریہ اور ہستی باری تعالیٰ اللہ تعالیٰ کے متعلق آریوں کے نظریات ۱۴ آریوں کے عقائد کی رو سے پرمیشر کی صفات اور ان کا ردّ ۵۸ آریوں کے اصول کی رو سے پرمیشر مالک نہیں ٹھہر سکتا ۳۲ آریوں کے خدا تعالیٰ سے متعلق عقائد سے قانون قدرت کی حیثیت باقی نہیں رہتی ۱۰۳ آریہ مذہب خدا کے قانون قدرت کے مخالف ہے ۳۴۳ ان کے عقیدہ کی روسے پرمیشر روح اور مادہ کا مالک ثابت نہیں ہوتا ۱۶ صفت تکلّم کو بند کردینے کے نقصانات (آریوں کے لئے) ۱۸۸ ارواح اور پرمیشر میں خالق و مخلوق کا تعلق نہ سمجھنے کے نتائج ۵۶ آریوں کا پرمیشر ایک مجسٹریٹ سے زیادہ وقعت نہیں رکھتا جو جرم اور عدم جرم کی بناء پر سزادیتا ہے ۲۶ پرمیشر کسی کا گناہ نہیں بخش سکتا ۲۶،۵۸ ایک آریہ بجز معاوضہ کے کسی پر رحم نہیں کرسکتا کیونکہ یہ صفت اس کے پرمیشر میں موجود نہیں ۲۰۹ آریہ اور نجات آریوں کا نجات دائمی کے متعلق عقیدہ ۲۹،۳۰ مکتی خانہ سے نکالے جانے والوں کو بحیثیت انسان زمین میں دوبارہ بھیجے جانے کے عقیدہ کا ردّ ۶۰،۶۱