پیغام صلح — Page 500
12 وید کی مکتی کے لئے انسان کے گناہ سے بالکل پاک ہونے کی شرط غیر ممکن ہے ۵۱ مکتی خانہ سے نجات یافتہ لوگوں کو باہر نکالنے کے لئے پرمیشر کی تدبیر ۵۳ آریوں کا پرمیشر دائمی مکتی نہیں دے سکتا ۲۶ پرمیشر باوجود مالک کہلانے کے کسی کا گناہ بخش نہیں سکتا اپنے زوربازو سے کوئی نجات پاوے تو پاوے ۵۸ مکتی کی بناء محال امر پر رکھنا الہٰی کتاب کی شان کے مناسب نہیں ۵۲ آواگون کی رُو سے ماننا پڑتا ہے کہ جاودانی مکتی غیر ممکن ہے ۱۲۳ آریہ اور سنسکرت آریوں کا عقیدہ کہ ابتدا میں خدا نے انسان کو سنسکرت سکھائی ۷۳ آریوں کے نزدیک سنسکرت الہام کے لئے خاص کیاجانا ۴۴۱ اس عقیدہ کی تردید کہ خدا صرف سنسکرت میں کلام کرتا ہے ۴۴۸ سنسکرت متروک الاستعمال اور مردہ زبان ہے ۱۵۴،۲۱۷ گناہ اور اسکی سزا کے متعلق آریوں کے عقائد اور انکا ردّ ۲۹تا۳۲ ستیارتھ پرکاش میں لکھا ہے کہ پرمیشر کسی کا گناہ بخش نہیں سکتا ایسا کرے تو بے انصاف ٹھہرتا ہے ۲۶ آریہ اورالہام الہام کے متعلق آریوں کا عقیدہ ۶۶ آریوں کے اصول کی رو سے الہام ناممکن ہے ۳۷۴ آریوں کے نزدیک الہامی کتاب کی صفات ۱۳۴ ان کا عقیدہ کہ کروڑہاکروڑ برس سے خدا نے کلام نہیں کیا۔کے دونقصانات ۱۸۸ آریہ خدا کے الہام کو ہرگز ثابت نہیں کرسکتے کیونکہ اُنکے عقیدہ کی رو سے صرف وید کے رشیوں کو الہام ہوا تھا اس کے بعد بند ہے ۶۷ آریوں کے اس خیال کا ردّ کہ الہام کا دروازہ بند ہے ۴۴۷ وحی یعنی خدا کے کلام کا مع الفاظ کسی پر نزول سے آریہ سماج والے بالکل بے خبر ہیں ۷۴ح آریوں کا وحی والہام کو اپنے تک محدود رکھنے کے عقیدہ کا ردّ ۴۴۱ مسیح موعود ؑ کا آریوں کے متعلق عربی الہام ۷ آواگون (نیز دیکھئے عنوان تناسخ) آواگون کا دھوکہ دینے والا طریق ۲۵۱ اس کی رو سے تمام حیوانی مخلوقات کو انسان، جاودانی مکتی غیر ممکن، توبہ کا قبول نہ ہونا اورروحوں کو غیر مخلوق اور انادی ماننا پڑتا ہے ۱۲۳ اتفاق اتفاق کی برکات وفوائد ۴۴۳ ایک دوسرے کے نبی یا رشی کو بدزبانی سے یادکرنے والی اقوام میں اتفاق ممکن نہیں ۴۵۲ احیائے موتیٰ مسیح موعود ؑ کے لئے احیائے موتیٰ کے نشان کی صحیح صورت ۴ استغفار قرآن کریم میں استغفار کی تعلیم ۲۴،۲۵ اسلام ۱۵،۹۷،۱۳۶،۱۸۸،۱۹۰،۲۲۸،۲۳۳،۲۳۵، ۲۳۸،۲۷۰،۲۷۱،۲۹۲ مذہب اسلام کا خلاصہ ۴۵۹ اسلام پاک اور صلح کار مذہب ۴۵۹ زندہ مذہب صرف اسلام ہے ۴۲۸ سورۃ نور میں مسلمانوں سے اللہ تعالیٰ کا وعدۂ خلافت اور اس کی برکات ۳۳۳ح بابا نانک کو الہام میں بتایا جانا کہ اسلام سچا ہے ۴۴۵ اسلام کا مقصد خدا کی توحید اورجلال کازمین پر قیام، شرک کا استیصال اور متفرق قوموں کو ایک قوم بنانا ۴۶۹ اسلام وحدت اقوام کے لئے آیا ہے ۹۰ اسلام کی خصوصیات اسلام میں معمولی مذاہب سے زیادہ کیابات ہے؟ ۳۱۱تا۳۴۴ صرف اسلام ہی کے ذریعہ خدا کی ہستی کا ظہور اور شناخت ہو سکتی ہے ۳۱۴۳۱۲،۳۲۴،۴۲۸