پیغام صلح — Page 482
روحانی خزائن جلد ۲۳ ۴۸۲ یادداشتیں مت کرو جن کے تم خود پابند نہیں۔ معرفت کی ترقی میں لگے رہو ۔ جہل سے دل کو پاک کرو۔ جلدی سے کسی پر اعتراض مت کرو۔ نفرت کرنے سے نفرت رفع نہیں ہوتی بلکہ اور بھی بڑھتی ہے۔ محبت نفرت کو ٹھنڈا کر کے رفع کردیتی ہے۔ لَنْ يَنَالَ اللهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَكِنْ يَنَالُهُ التَّقْوَى منكم کیا یعنی دلوں کی پاکیزگی بچی قربانی ہے۔ گوشت اور خون بھی قربانی نہیں ۔ جس جگہ ۲۰ عام لوگ جانوروں کی قربانی کرتے ہیں ۔ خاص لوگ دلوں کو ذبح کرتے ہیں۔ مگر خدا نے یہ قربانیاں بھی بند نہیں کیں تا معلوم ہو کہ ان کی قربانیوں کا بھی انسان کتاب بدھ صفحہ ۷۹ تعلق ہے۔ خدا نے بہشت کی خوبیاں اس پیرایہ میں بیان کی ہیں جو عرب کے لوگوں کو چیزیں دل پسند تھیں وہی بیان کر دی ہیں۔ تا اس طرح اُن کے دل اس طرف مائل ہو جائیں۔ اور دراصل وہ چیزیں اور ہیں یہی چیزیں نہیں ۔ مگر ضرور تھا کہ ایسا بیان کیا جاتا۔ تا کہ دل مائل کے جائیں ۔ مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِي وُعِدَ الْمُتَّقُونَ وہ جو اپنی نفسانی خواہشات کے پورا کرنے میں لگارہتا ہے۔ وہ سراسر اپنی بیخ کنی کرتا ہے لیکن وہ جو کچے راستہ پر چلتا ہے اُس کا نہ صرف بدن بلکہ روح بھی نجات کو پہنچے گی۔ وہ جو اپنی نفسانی خواہشات کے پورا کرنے میں لگا رہتا ہے وہ سرا سر اپنی بیخ کنی کرتا ہے اور نہ صرف جسم کو ہلاکت میں ڈالتا ہے بلکہ روح کو بھی ہلاک کرتا ہے مگر وہ جو راہ راست پر چلتا ہے اور نفسانی جذبات کا پیرو نہیں ہوتا۔ وہ نہ صرف اپنے جسم کو ہلاکت سے بچاتا ہے بلکہ اپنی روح کو بھی نجات تک پہنچا دیتا ہے۔ قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكْهَا وَقَدْ خَابَ مَنْ دَشَهَا ایک گاؤں میں سو گھر تھے ۔ اور صرف ایک گھر میں چراغ جلتا تھا ۔ تب جب الحج: ۳۸ محمد: ۱۶ الشمس : ١١،١٠