نزول المسیح — Page 617
روحانی خزائن جلد ۱۸ تاریخ بیان ۶۱۳ نزول المسيح نمبر شمار پیشگوئی جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اس وجی نے مندرجہ ذیل پیشگوئیاں بتلائیں جو دنیا پر ظاہر ہوچکیں پیشگوئی نمبر ۱۱۸ ١٩٠٠ء نشا الله پیشگوئی نمبر ۱۱۹ پریل ١٨٩٩ء زنده گواه رویت 14615 ایک دفعہ مجھے مرض ذیا بیطس کے سبب بہت تکلیف تھی کئی دفعہ نتوا بنوا مرتبہ دن میں پیشاب آتا تھا۔ دونوں شانوں میں ایسے آثار نمودار ہو گئے ۔ جن سے کار بنکل کا اندیشہ تھا۔ تب میں دعا میں مصروف ہوا تو سید الہام ہوا" و الموت اذا عسعس یعنی قسم ہے موت کی جبکہ ہٹائی جائے۔ چنانچہ یہ الہام بھی ایسا پورا ہوا کہ اس وقت سے لے کر ہمیشہ ہماری زندگی کا ہر ایک سیکنڈ ایک نشان ہے۔ میرے چوتھے لڑکے مبارک احمد کی پیدائش سے دو ماہ پہلے یہ الہام ہوا تھا۔ رب اصح زوجتى هذه یعنی اے میرے رب میری اس زوجہ کو بیمار ہونے سے بچا اور بیماری سے شفا دے۔ جس وقت یہ الہام ہوا اس وقت میری بیوی بالکل تندرست تھی گویا اس الہام میں اس بات کی طرف اشارہ تھا کہ کسی بیماری کا اندیشہ ہے لیکن بعد میں شفا ہو جائے گی۔ چنانچہ دو ماہ کے بعد یہ الہام ہر دو پہلو سے پورا ہوا ۔ یعنی میری بیوی کو ایک سخت مرض نے گھیرا اور خطر ناک حالت ہوئی لیکن آخر اللہ تعالیٰ نے شفادی لے ایک دفعہ مجھے الہام ہوا ربّ ارني كيف تــحـــى الموتى رب اغفر و ارحم من السماء “اے میرے رب مجھے دکھا کہ تو مردہ تاریخ ظہور پیشگوئی ઢી ١٩٠٠ء ۱۳ جون ۱۸۹۹ء ١٩٠١ء لے اس کے گواہ مولوی عبدالکریم صاحب ۔ مولوی نور الدین صاحب۔ مولوی محمد علی صاحب مفتی محمد علی صاحب مولوی شیر علی صاحب و دیگر احباب ہیں اور دوسرے شہروں میں بذریعہ خطوط کے یہ الہام لکھے گئے۔ ل لا مفتی محمد صادق صاحب۔ (شمس) ۲۳۵