نزول المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 597 of 822

نزول المسیح — Page 597

۲۱۵ روحانی خزائن جلد ۱۸ تاریخ بیان ۵۹۳ نمبر شمار پیشگوئی جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اس وجی نے مندرجہ ذیل خارق عادت پیشگوئیاں بتلائیں جو نیا پر ظاہر ہو چکیں بقیہ پیشگوئی نمبر ۸۸ پیشگوئی نمبر ۸۹ قریباً ۱۸۹۳ء زنده گواه رویت نمبر ۸۹۹۸۸ میں آنکھوں کو کیسا اندیشہ ہوتا ہے۔ پھر کون سی طاقت ہے جس نے پہلے سے خبر دے دی کہ یہ قانون تجھ پر توڑ دیا جائے گا اور بعد میں ایسا ہی کر کے دکھا دیا۔ کیا یہ انسان کا کام ہے؟ ایسی مرض کی حالت میں دعوی کرنا تو در کنار کون ہے جو عین تندرستی اور جوانی کی حالت میں بھی دعوی کر سکے کہ میری آنکھیں فلاں وقت تک محفوظ رہیں گی لے نزول المسيح تاریخ ظہور پیشگوئی قریباً ۱۸۹۳ء ہماری ایک لڑکی عصمت بی بی نام تھی ایک دفعہ اس کی نسبت الہام ہوا كرم الجنة دوحة الجنة تفہیم یہ تھی کہ وہ زندہ نہیں رہے گی سو ایسا ہی ہوا۔ ہم اس خیال سے کہ مبادا کسی ناعاقبت اندیش کے دل میں ایسے نشانات کی نسبت کچھ اعتراض پیدا ہو کہ عمر بڑھانے کے لئے دعا کیوں نہ کی گئی اور کی گئی ہو تو وہ قبول کیوں نہ ہوئی یہ امر واضح کر دیتے ہیں کہ ایسے الہامات کے بعد ملہم لوگوں کو فطرتاً دو قسم کی حالتیں پیش آتی ہیں کبھی تو دعا کی طرف غیب سے توجہ اور جوش دیا جاتا ہے اور وہ اس بات کا نشان ہوتا ہے کہ خدا نے ارادہ فرمایا ہے کہ دعا قبول کرے اور کبھی خدا دعا کو قبول کرنا نہیں چاہتا اور اپنی مرضی کو ظاہر کرنا چاہتا ہے۔ تب دعا کرنے والے کی طبیعت پر قبض پیدا کر دیتا ہے اور دعا کے اسباب اور حضور اور جوش کو ظہور میں نہیں آنے دیتا ہے اس الہام کے لئے گواہوں کی ضرورت نہیں ذیا بیطس کے مرض کا حال ڈاکٹر لوگوں سے دریافت کیا جاسکتا ہے۔ اور آنکھوں پر رحمت نازل ہے۔ یہ الہام بہت سے مرد اور عورتوں کو سنایا گیا تھا اور اس وقت قادیان میں بہت ہوں گے جو گواہی دے سکیں۔