نزول المسیح — Page 543
روحانی خزائن جلد ۱۸ تاریخ بیان ۵۳۹ نزول المسيح نمبر شمار پیشگوئی جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اس وجی نے مندرجہ ذیل خرق عادت پیشگوئیاں بلائیں جو دنیا پر ظاہر ہو چکیں پیشگوئی نمبر ا۴ لداكنو زنده گواه رویت ۷۰۰۷۷۱ جب مجھے خدا تعالی کی طرف سے یہ اطلاع ملی کہ بالفعل تمہاری کچھ مدد نہیں کی جاوے گی تو ایک مدت تک کوئی بھی میری طرف متوجہ نہ ہوا اور لوگ لا پروائی سے پیش آئے اور کتاب کا چھپنا معرض التوا میں رہا۔ تب ایک دن قریب مغرب کے پھر دعا کے لئے دل میں جوش پیدا ہوا تو خدائے عزوجل کی طرف سے یہ وحی میری زبان پر جاری ہوئی ۔ هُزِ اِلَيْكَ بجذع النخلة تساقط عَلَيْكَ رطبا جنيا۔ دیکھو براہین صفحہ ۲۲۶ ۔ یعنی کھجور کے سینہ کو ہلا تیرے پر تازہ بتازہ کھجور میں گریں گی۔ تب میں نے چند مشہور لوگوں کی طرف خط لکھے تو اس قدر روپیہ آ گیا کہ میں پہلا اور دوسرا حصہ براہین احمدیہ کا اس روپیہ کے ذریعہ سے چھاپ سکا۔ مگر ابھی میری حالت معمولی تھی اور صرف ایک پرانے خاندان کی کسی قدر شہرت بعض دلوں کو متوجہ کرنے کے لئے خدا تعالیٰ کے اذن اور حکم سے محرک ہو گئی تھی ۔ پھر بعد اس کے خدا تعالیٰ نے ارادہ فرمایا کہ ایک ذاتی وجاہت کے لحاظ سے مجھے دنیا میں قبولیت بخشے تب اس کے بعد یہ تمام الہام ہوئے جو کہ براہین احمدیہ میں درج ہیں یعنی القیت علیک محبّةً منى ولتصنع على عينى سينصركم رک رجال نوحى اليهم السماء يأتون من كل فج عميق۔ يأتيك من كلّ من فج عميق ۔ ولا تصغر لخلق الله و ولا تسئم من الناس براہین احمدیہ صفحه ۲۴۲٫۲۴۱۔ ترجمہ یعنی میں نے اپنی طرف سے تیری تاریخ ظہور پیشگوئی تین برس بعد ڈاکخانوں کے رجسٹر اس بات کے گواہ ہیں کہ اس کے بعد کس قدر روپیہ آیا اور سرکاری تحریریں گواہ ہیں کہ کس قدر مہمان آئے۔ छापाले