نزول المسیح — Page 541
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۳۷ نزول المسيح تاریخ بیان نمبر شمار پیشگوئی جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اُسی وحی کی خارق عادت پیشگوئیاں میری تائید میں بیان فرمائیں کے لئے چل نہیں سکتا اور پر میشر خالی ہاتھ رہ جاتا ہے کیونکہ جو شخص گناہ سے نجات پا گیا وہ تو پر میشر کے ہاتھ سے گیا اس لئے کہ اس کا کوئی گناہ نہیں رہا۔ لہذا وہ دوبارہ دنیا میں نہیں آسکتا اور اس سے وید کا یہ اصول جھوٹا ہوتا ہے کہ روحیں بار بار دنیا میں آتی ہیں۔ ان باتوں میں سے کسی بات کا جواب دیانند بقیہ پیشگوئی نمبر ۳۷ پیشگوئی نمبر ۳۸ زنده گواه رویت نمبر ۳۸ ۱۷۰۰۷۷۱ نے نہ دیا اور اجمیر میں جا کر نا مرادی کی حالت میں مر گیا۔ ایک دفعہ یہ وحی الہی میری زبان پر جاری ہوئی کہ عبداللہ خان ڈیرہ اسماعیل خان ۔ وہ صبح کا وقت تھا اور اتفاقاً چند ہندو اس وقت موجود تھے ۔ ان میں سے ایک ہندو کا نام جشید اس تھا میں نے سب کو اطلاع دی کہ خدا نے مجھے یہ سمجھایا ہے کہ آج اس نام کے ایک شخص کی طرف سے کچھ روپیہ آئے گا۔ جشند اس بول اٹھا کہ میں اس بات کا امتحان کروں گا اور میں ڈاکخانہ میں جاؤں گا۔ چونکہ قادیان میں ڈاک ان دنوں میں دو پہر کے بعد دو بجے آتی تھی وہ اسی وقت ڈاکخانہ میں گیا اور جواب لایا کہ ڈاک منشی کی زبانی معلوم ہوا کہ در حقیقت ڈیرہ اسماعیل خان سے ایک شخص عبداللہ خان نے جوا کسٹرا اسٹنٹ ہے روپیہ بھیجا ہے۔ اور پھر اس نے بہت متعجب اور حیرت زدہ ہو کر پوچھا کہ یہ کیونکر معلوم ہو گیا تاریخ ظہور پیشگوئی اس پیشگوئی نمبر ۳۸ کا وہی بشند اس گواہ ہے جو ساکن قادیان ہے اور اب تک زندہ موجود ۱۵۹