نزول المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 519 of 822

نزول المسیح — Page 519

روحانی خزائن جلد ۱۸ تاریخ بیان بقیہ پیشگوئی نمبر ۱۸ ۵۱۵ نزول المسيح تاریخ ظہور پیشگوئی نمبر شمار پیشگوئی جس وحی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اُس کی خارق عادت پیشگویاں جو ظہور میں آ چکیں کوئی ڈاکخانہ میں جائے تا معلوم کرے کہ اسی دن کسی ایسے شخص کی طرف سے کوئی روپیہ آیا ہے یا نہیں چنانچہ ملا وامل آریہ اس کام کے لئے گیا اور ایک خط لایا جس میں لکھا تھا کہ مبلغ دین اردو پہیہ ارباب سرور خان نے بھیجے ہیں مگر آریوں نے اس بات سے انکار کیا کہ سرور خان کو محد لشکر خان کا کوئی قرابتی سمجھا جائے۔ نا چار نشی الہی بخش اکو نٹ مصنف عصائے موسیٰ جو ہوتی مردان میں تھے ان کو خط لکھنا پڑا کہ اس جگہ یہ بحث در پیش ہے اور دریافت طلب یہ امر ہے کہ سرور خان کی محمد لشکر خان سے کچھ قرابت ہے یا نہیں۔ ہوتی مردان سے منشی الہی بخش صاحب نے لکھا کہ سرور خان ارباب لشکر خان کا بیٹا ہے اور آریہ لا جواب ہو گئے۔ دیکھو براہین احمدیہ صفحہ ۴ ۴۷ وصفحہ ۴۷۵۔ جس کا زمانہ میں براہین چھپ رہی تھی رو پیر کی آمدن میں قدم قدم یر جنگلی تھی۔ کوئی جماعت نہ تھی جن سے چندہ لیا جائے اس لئے مدت تک مسودہ کتاب کا معطل پڑا رہا اور الہامات تسلی دیتے منشی الہی بخش صاحب مصنف عصائے موسیٰ دشمنوں میں سے ہیں مگر ان کو ۸۰ و ۱۸۸۲ء پیشگوئی نمبر ۱۹ بقیہ گواہان رویت نمبر ۱۸ بھی قسم سے بیچ بولنا پڑے گا۔ علاوہ اس کے یہ پیشگوئی بیس برس کی ہے اگر اس میں کوئی امر خلاف واقعہ ہوتا تو آریہ باوجود اس قدر مذہبی عداوت کے اس پر صبر نہیں کر سکتے تھے ضرور اس کا رڈ ختم کے ساتھ شائع کرتے کہ یہ امور خلاف واقعہ ہیں۔ لے اور پیشگوئی نمبر 19 کے گواہ اول تو براہین احمدیہ ہے جس میں یہ پیشگوئی لکھی گئی پھر اس زمانہ