نزول المسیح — Page 516
روحانی خزائن جلد ۱۸ نمبر شمار پیشگوئی ۵۱۲ نزول المسيح تاریخ بیان جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اُسی وحی نے مندرجہ ذیل خارق عادت تاریخ ظہور ۱۸۸۰۹۸۲ء پیشگوئی نمبر ۱۵ پیشگوئی نمبر ۱۶ ۱۸۸۰۹۸۲ء زندہ گواہ رویت کے پیشگوئیاں بتلائی ہیں جو دنیا پر ظاہر ہو چکیں ایک دفعہ مجھے قلعی طور پر الہام ہوا کہ آج ریلے آئیں گے آنہ کم نہ زیادہ۔ چنانچہ قادیان کے آریوں کو ملزم کرنے کے لئے اس روپیہ کے آنے کی اطلاع دی گئی تب تفتیش کے لئے ایک آریہ گیا اور ہنستا ہوا آیا کہ صرف پانچ روپیہ آئے ہیں پھر الہام ہوا کہ اکیس روپیہ آئے ہیں ۔ ایک اور آریہ پھر ڈاکخانہ میں گیا اور وہ خبر لایا کہ دراصل عنہ روپیہ آئے ہیں ڈاکخانہ والے نے غلطی سے پانچ روپیہ کہے تھے اور اسی موقع پر ایک شخص وزیر سنگھ نامی نے علاج کرانے کی غرض سے ایک روپیہ دے دیا۔ اس طرح پر پورے اکیس روپیہ ہو گئے۔ یہ میں روپیہ نشی الہی بخش صاحب اکو نٹنٹ نے مجھے بھیجے تھے اور جب ایسی صفائی سے یہ پیشگوئی پوری ہوئی اور آریہ اس کے گواہ ہو گئے تب میں نے ایک روپیہ کی شیرینی آریوں کو کھلا دی تا ہمیشہ اس پیشگوئی کو یا درکھیں ۔ دیکھو براہین احمدیہ صفہ ۵۲۴ ۔ براہین احمد یہ چھپ رہی تھی اور روپیہ نہیں تھا چھاپنے والے کا تقاضا تھا۔ تب دعا کی گئی اور یہ الہام ہوا ۔ دس دن کے بعد موج دکھاتا ہوں" ساتھ اس کے یہ بھی الہام ہوا ۔ " ون ول یو گوٹو امرت سر یعنی اس دن تم امرتسر بھی جاؤ گے ۔ یہ الہام آریوں کو سنایا گیا خوب کان کھولے گئے چنانچہ دس دن تک ایک پیسہ نہ آیا جب گیارہواں دن ہوا تو ایک سو بیس روپیہ محمد افضل خان صاحب ایک شخص نے راولپنڈی سے بھیجے اسی دن عنہ ایک اور شخص نے بھیج دیئے اسی دن سرکاری سمن آیا باعه پیشگوئی اسی دن جس دن پیشگوئی کی گئی بیان پیشگوئی سے گیارہویں دن اور ایک گواہی کے لئے امرتسر جانا پڑا۔ دیکھو براہین احمدیہ صفحہ ۴۶۹۔ پیشگوئی نمبر ۱۵ میں جس قدر خدا کی قدرت اور غیب کی خبر پائی جاتی ہے اس کوغور سے پڑھو اور پیشگوئی نمبر ۱۶ خود ظاہر ہے ۔ کیا ایسی صاف غیب گوئی کہ دس دن تک کوئی روپیہ نہیں آئے گا اور دس کے بعد گیارہویں