نورالحق حصہ دوم — Page 258
پس ۲۵۸ نور الحق الحصة الثانية روحانی خزائن جلد ۸ (۲۰) وصالوا كالأفاعي أو ذياب | وإن الـلـه لـلـصـديـق حـامـي اور سانپوں کی طرح انہوں نے حملہ کیا یا بھیڑیوں کی طرح اور راستبازی کے لئے خدا تعالیٰ حمایت کرنے والا ہے لقد كذبوا وخـلاقـي يراهم وللشَّيطان صاروا كالغلام انہوں نے جھوٹ بولا اور میرا خدا ان کو دیکھ رہا ہے اور شیطان کے لئے غلام کی طرح ہو گئے فلا والـلـه لسـت كـكـافـريـنـا فدَتُ نفسي نبيا ذا المقام یہ بات نہیں اور بخدا میں کافر نہیں میری جان اُس نبی پر قربان ہے جو صاحب مقام محمود ہے وأصباني النّبيُّ بحسن وجه أرى قـلبـي لـه كـالـمستهام اور میرا دل نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی طرف کھینچ لیا میں اپنے دل کو اپنے لئے سراسیمہ دیکھتا ہوں وذكر المُصْطَفَى رَوْحٌ لقلبي وصار لِمُهجتي مثل الطعام اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر میرے دل کے لئے آرام ہے اور میری جان کے لئے مثل وخصمـى يـجلَعَنُ مِن غير حق ويأمَنُ مَكْرَ ربِّ ذى انتقام اور میرا دشمن بے شرمی سے ناحق بدگوئی کر رہا ہے اور خدا تعالیٰ کے مکر سے جوذ وانتظام ہے اپنے تئیں امن میں سمجھتا ہے سيبكي حين يُضحكنا القديرُ وقلنا الحق من غيرِ احتشام سو وہ اس دن روئے گا جس دن خدا تعالیٰ ہمیں ہنسائے گا اور ہم نے بغیر کسی سے شرم کرنے کے سچی بات کہی ہے يخيبنى عدوّى من ورائي يبشر ذو العجائب من قدامى رے پیچھے دشمن مجھے نومید کرتا ہے اور میرے آگے سے میرا رب مجھے خوشی دے رہا ہے إنى سوف يدركني إلة عليم قادر كهفِي مَرامِي اور عنقریب خدا تعالیٰ میری مدد کرے گا طعام اور وہ دانا قادر اور میری پناہ اور میرا کے ہے مقصود ہے انت تُكذَّبَنُ آیاتِ ربّى أنت تُعادِيَنُ سبل السلام کیا تو خدا تعالیٰ کے نشانوں کی تکذیب کرتا تو ہے اسلام کی راہوں کا دشمن ہے من ربـ نور عظیم ہمارے لئے ہمارے رب کی طرف سے نور عظیم نریک کما يُرى برق الحسام ہم تجھے دکھائیں گے جیسا کہ تلوار کی چمک دکھلائی جاتی ہے