نورالحق حصہ دوم — Page 234
۲۳۴ روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الثانية ومن التّيه إلى الطريقة، ويتنبه الذين أخطأوا مشربهم من الحق والصواب، مجاز سے حقیقت کی طرف آئیں گے اور آوارہ گردی سے راہ راست کی طرف رخ کریں گے اور جنہوں نے اپنے ويرجع الذين سرّحوا أفكارهم في مرعى التباب، ويتندم الذين ضاع من مشرب حق میں خطا کی وہ متنبہ ہو جائیں گے اور جو ہلاکت کی طرف گئے تھے وہ پھر رجوع کریں گے اور جن کے ہاتھوں أيديهم تعظيم الإمام، ويتطهر الذين تلطخوا من أنواع الآثام، ويهيج تلك سے امام کی تعظیم ضائع ہوگئی وہ شرمندہ ہوں گے اور جنہوں نے ان دنوں کا قدرنہیں کیا وہ ندامت اٹھاویں گے اور جولوگ التأثيرات فى قوى الأفلاك بحكم مالك الإحياء والإهلاك، فيمتلا گناہ میں آلودہ تھے وہ پاک ہو جائیں گے اور یہ تاثیریں افلاک کے قویٰ میں جوش میں آئیں گی اس مالک کے العالم من الوحدانية وأنوار العرفان، ويُخزى الله حُماةَ الشرك والكذب حکم سے جو زندہ کرتا اور مارتا ہے۔ پس یہ عالم توحید اور معرفت کے نور سے بھر جائے گا اور خدا تعالیٰ شرک اور جھوٹ والعدوان، وتأتى أيام جذبات الله بعد أيام الضلال، وتجد كل نفس ما اور ظلم کے حامیوں کو رسوا کرے گا اور بعد گمراہی کے جذبات الہی کے دن آئیں گے اور ہر یک نفس تليق بها من الكمال، فمن كان حَرِيًّا بمعارف التوحيد يعطى له غَضٌ طَرِيٌّ اس کمال کو پالے گا جو اس کی شان کے لائق ہے پس جو شخص تو حید کے معارف کے لائق ہوگا اس کو تازہ بتازہ من حقائق الكتاب المجيد، ومن كان مستعدًا للعبادات، يُعطى له توفيق حقائق قرآن شریف عطا ہوں گے اور جو شخص عبادات کے لئے مستعد ہوگا اس کو حسنات کی الحسنات والطاعات، ويجعل الله مقام المجدد مركز البلاد ومرجع توفیق دی جائے گی اور خدا تعالیٰ مجدد کے مقام کو مرکز بلاد کرے گا اور مرجع عباد ٹھہرائے گا العباد، ويبلغ أثره إلى أقصى الأرضين۔ اور زمین کے کناروں تک اس کا اثر پہنچا دے گا ۔ فالحاصل أن من خواص هذا الاجتماع رجوع الخَلق إلى الله المطاع پس خلاصہ کلام یہ کہ اس خسوف کسوف کے اجتماع کے خواص میں سے ایک یہ خاصہ ہے کہ خدا تعالیٰ کی طرف