نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 228 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 228

روحانی خزائن جلد ۸ ۲۲۸ نور الحق الحصة الثانية وخان، وترك الصدق ،ومان، وعصى الله الرحمن؛ فيتأذن الله لئن کا پیرو ہوا اور سچ کو چھوڑا اور جھوٹ بولا اور خدا تعالیٰ کی نافرمانی کی پس خدا تعالیٰ پکارتا ہے کہ اگر وہ گناہ کی استغفروا ليغفِرَنّ لهم ويُرى المن والإحسان، ولئن أبوا فإن العذاب قد معافی چاہیں تو ان کے گناہ بخشے جائیں گے اور فضل اور احسان کو دیکھیں گے اور اگر نافرمانی کی تو عذاب کا حان۔ وفيهما إنذار للذين اختصموا من غير الحق وما اتقوا الرب الديان وقت تو آ گیا اور اس میں ان لوگوں کو ڈرانا بھی مقصود ہے جو بغیر حق کے جھگڑتے ہیں اور خدا تعالیٰ سے نہیں ڈرتے اور وتهديد للذى أبى واستكبر وما ترك الحران، فاتقوا الله ولا تعثوا في ایسے شخص کے لئے تہدید ہے جو نافرمانی اور تکبر اختیار کرتا ہے اور سرکشی کو نہیں چھوڑتا سو خدا سے ڈرو اور زمین پر الأرض مفسدين۔ وما لكم لا تخافونه وقد ظهرت آية التخويف من ربّ فساد کرتے مت پھرو۔ اور تمہیں کیا ہو گیا کہ تم اس سے ڈرتے نہیں حالانکہ ڈرانے کے نشان ظاہر ہو گئے العالمين۔ وقد ثبت في الصحيحين عن نبيِّ الثَّقَلَينِ وَإِمَامِ الكَونَينِ صلّى الله اور صحیح مسلم اور بخاری ثابت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عليه وســلــم فـي الدارين، أنه قال لتفهيم أهل الإيمان ان الشمس والقمر مومنوں کے سمجھانے کے لئے فرمایا کہ شمس اور قمر دو نشان خدا تعالیٰ کے آیتان من آيات الله لا ينكسفان لموت أحد ولا لحياته، ولكنهما آيتان من نشانوں میں سے ہیں اور کسی کے مرنے یا جینے کے لئے ان کو گرہن نہیں لگتا بلکہ وہ خدا تعالٰی آياته يخوف الله بهما عباده، فإذا رأيتموها فافزعوا إلى الصَّلاة، فانظُرُ كيف کے دو نشان ہیں خدا تعالی ان دونوں کے ساتھ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے پس جب تم ان کو دیکھو أوصى سيد السادات وخاتم النبيين وفى الحديث إشارة إلى أن تلك تو جلدی سے نماز میں مشغول ہو جاؤ پس دیکھ کہ کیونکر آنحضرت صلعم نے خسوف کسوف سے ڈرایا اور حدیث الآيتين من الرحمن مخصوصتان لتخويف عُصاة الزمان، ولا يظهران إلا عند میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ یہ دونوں نشان گنہگاروں کے ڈرانے کے لئے ہیں اور اس وقت ظاہر سے