نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 227 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 227

روحانی خزائن جلد ۸ ۲۲۷ نور الحق الحصة الثانية ނ أُرسلتُ من ربّ الأنام فجئتكم فاسعوا إلى بُستانه الرِّيَّانِ میں خدا تعالیٰ کی طرف سے بھیجا گیا پس تمہاری طرف آیا پس خدا تعالیٰ کے تر و تازہ باغ کی طرف دوڑو هذا مقام الشكر إنّ مُغيثكم قد خـصـكـم بـعـنـايـة وحنـان یہ شکر کا مقام ہے جو تمہارے فریاد رس نے تم کو عنایت اور مہربانی کے ساتھ خاص کر دیا يا قوم قوموا طاعةً لإمامكم وتباعدوا من معتد لعان اے میری قوم اپنے امام کے لئے فرمانبردار بن کر کھڑے ہو جاؤ اور اس شخص سے دور ہو جو۔ اور اس شخص سے دور ہو جو حد سے تجاوز کرنے والا اور لعنت کرنے والا ہے قد جاء يومُ الله فارنُوا واتقوا وتَســتــوا بـمــلاحف الإيمان خدا کا دن آیا ہے سو سوچو اور ڈرو اور ایمان کی چادروں اپنی پردہ پوشی کر لو لا يُلهكم غول دنى مفسد عن ربـكـم يـا مـعـشـر الحَدَثانِ تمہیں کوئی مفسد کمینہ اپنے رب سے مت روکے اے نو عمر لوگو قد قلت مرتجلا فجاءت هذه كالدرر أو كسبيكة العقيان | میں نے یہ قصیدہ جلدی سے کہا ہے اور یہ قصیدہ موتی کی طرح ہے یا اس سونے کی طرح جو کٹھالی سے نکلتا ہے ماقلتها من قوتى لكنّها دُرَرٌ من المولى ونظم بناني میں اس کو اپنی قوت سے نہیں کہا مگر وہ موتی خدا تعالیٰ سے ہیں اور میرے ہاتھوں نے پروئے ہیں یا رب باركها بوجه محمد ريـق الــكــــرام ونخبـة الاعيان اے خدا محمد صلعم کے منہ کے لئے اس میں برکت ڈال جو سب کریموں سے افضل اور برگزیدوں سے برگزیدہ ہے ثم اعلم أن الله نفث في روعى أن هذا الخسوف والكسوف في (۳۵) پھر جان کہ خدا تعالیٰ نے میرے دل میں پھونکا کہ یہ خسوف اور کسوف جو رمضان میں ہوا ہے یہ دو خوفناک رمضان آیتان مخوفتان لقوم اتبعوا الشيطان وآثروا الظلم والطغيان وهيجوا نشان ہیں جو ان کے ڈرانے کے لئے ظاہر ہوئے ہیں جو شیطان کی پیروی کرتے ہیں جنہوں نے ظلم اور بے اعتدالی کو الفتن وأحبوا الافتنان وما كانوا منتهين فخوفهم الله بهما وكلَّ من تبع هواه اختیار کر لیا۔ سوخدا تعالیٰ ان دونوں نشانوں کے ساتھ ان کو ڈراتا ہے اور ہر ایک ایسے شخص کو ڈراتا ہے جو حرص و ہوا ☆ سہو کتابت معلوم ہوتا ہے” میں نے “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)