نورالحق حصہ دوم — Page 226
چاند اور ۲۲۶ نور الحق الحصة الثانية روحانی خزائن جلد ۸ لن تُعجزوا بمكائد ربَّ السما لِلَّهِ سُلطان على السلطان تم ہرگز اپنے فریبوں سے خدا تعالیٰ کو عاجز نہیں کر سکتے خدا تعالیٰ کا تسلط ہریک تسلط پر غالب ہے انظُرُ ذُكاءً ثم قمرًا مُنصِفًا هذان للكذاب ينخسفان؟ سورج اور چاند کو منصف ہونے کی حالت میں دیکھ کیا ان دونوں کو ایک کذاب کے لئے گرہن لگا يا لا عنى خَفْ قَهُرَ ربِّ شاهدِ ويُریک آيات من الإحسان اے میرے لعنت کرنے والے خدا تعالیٰ سے جو گواہ ہے خوف کر اور وہ تجھے اپنے نشان دکھاتا ہے قمر القدير وشمسه بقضائه خُسِفَا وأنت تصول كالسرحان | سورج کو گرہن لگا اور تو ابھی بھیڑیے کی طرح حملہ کر رہا ہے لِلَّهِ آیات يُريها بعدها هذان قد جاء اک کالعنوان ان دونوں کسوفوں کے بعد خدا تعالیٰ کے اور بھی نشان ہیں دونوں عنوان کی طرح ظاہر ہوئے ہیں هذا من الله الكريم المحسن فاستيقظوا من رقدة العصيان خدائے کریم محسن کی طرف سے ہے سو تم نافرمانی کی نیند سے بیدار ہو جاؤ من كان في بئر الشقا متهافتا لا يُنصَرَنُ بل يُهلَكَنُ كالعاني جو شخص بدبختی کے کنوئیں میں گرنے والا ہو اس کو مد نہیں دی جاوے گی بلکہ وہ قیدی کی طرح مرے گا سبوا بَرَّ الفساد حديقةً عَذْبَ الموارد مثمر الأغصان | تم ایسے باغ کو فساد کا جنگل مت خیال کرو جس کا میٹھا پانی اور شاخیں پھلدار ہیں لاتظلموا لا تعتدوا لا تجرؤوا وتباعـــــدوا عن ذلك اللهبان | ظلم مت کرو تجاوز مت کرو دلیری مت کرو اور لا تُكفروا يا قوم ناصر دينكم واخشوا المليك وساعةَ اللقيان | اے میری قوم دین کے حامی کو کافر مت ٹھہراؤ اور اس حقیقی بادشاہ سے ڈرو اور نیز ملاقات کے دن سے قد جئتكم يا قوم من ربِّ الورى بشرى لتوّاب إذا لاقاني اے میری قوم میں تمہاری طرف خدا تعالی کی طرف سے آیا ہوں اس تو بہ کرنے والے کو خوشخبری ہو جب وہ مجھ سے ملے اس لیبان دور رہو