نورالحق حصہ دوم — Page 221
روحانی خزائن جلد ۸ ۲۲۱ نور الحق الحصة الثانية ہو ما كان قط ولا يكون كمثله شهر بهذا الوصف في الأزمان اس مہینے کی طرح نہ ہوا اور نہ کبھی ہوگا اس صفت کا مہینہ کسی زمانہ میں نہیں پایا جاتا شهدت يد المولى فهل منكم فتًى يُبْدِى الـمـحـبـة بـعـد مـا عـادانـي خدا تعالیٰ کے ہاتھ نے گواہی دے دی پس کیا کوئی مرد ہے جو عداوت کے بعد محبت کو ظاہر کرے وأراد ربّى أن يُرى آياتِهِ ويمزق الدجال ذا الهذيان اور میرے رب نے ارادہ فرمایا ہے جو اپنے نشانوں کو ظاہر کرے اور دجال فضول گو کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے إني أرى كالميت من آذاني لا تسـمـعـن أصـــــواتــــه آذاني جس نے مجھے دکھ دیا میں اس کو مردے کی طرح دیکھ رہا ہوں اور میرے کان اس کی آواز نہیں سنتے هذا زمان قد سمعتم ذكره من خير خلق الله والقرآن یہ وہ زمانہ ہے جس کا تم ذکر سن چکے ہ کس سے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اور قرآن سے من فاته هذا الزمان فقد هوى واختار جهلا وادى الخذلان جس کو یہ زمانہ فوت ہوگیا پس وہ نیچے گرا اور اپنی جہالت سے وادی خذلان کو اس نے پسند کر لیا كم من عدو يشتمون تعصبا ویرون آیـــاتــی و نــــور بیانی بہت ایسے دشمن ہیں کہ محض تعصب سے گالیاں نکالتے ہیں اور میرے نشان اور میرے بیان کا نور دیکھتے ہیں وخيالهم يطفو كحُوتٍ ميّتٍ لا ينظرون مواقع الإمعان اور ان کا خیال مردہ مچھلی کی طرح تیرتا ہے غور کے موقعوں کو نہیں دیکھتے شهدت لهم شمس السماء ومثلها | قـمــر فيـرتــابــون بعد عيـان ان کے لئے آسمان کے سورج نے گواہی دی اور ایسا ہی چاند نے پس بعد مشاہدہ کے شک کرتے ہیں خرجوا من التقوى وتركوا طرقه بوساوس دخلت من الشيطان تقویٰ سے خارج ہو گئے اور تقویٰ کی راہ چھوڑ دی باعث ان وسوسوں کے جو شیطان کی طرف سے اس میں داخل ہوئے يا مُكْفِرى أهل السعادة والهدى اليوم أنزلتم بدار هوان اے وے لوگو جو اہل سعادت کو کافر ٹھہراتے ? کے گھر میں اتارے گئے ہو آج تم وہ