نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 218 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 218

روحانی خزائن جلد ۸ ۲۱۸ نور الحق الحصة الثانية و بشارة من سيّد خير الورى ظهرت مطهرةً من الأدران اور ایک بشارت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسے پاک طور پر ظاہر ہوگئی کہ کوئی میل اس کے ساتھ نہیں ولها كصاعقة السماء مهابة وتشـــــر كتشـــــر الفرسان اور ان میں صاعقہ کی طرح ایک ہیبت ہے اور سواروں کی طرح ایک رعب ناک گردن کشی ہے اليوم يوم فيه حصحص صدقنا قد مات كل مكذب فتان آج وہ دن ہے جس میں ہمارا صدق ظاہر ہو گیا اور ہر ایک مکذب فتنه انگیز مر گیا اليوم يبكى كلُّ أهل بصيرة متذكرا لمراحم الرحمن آج ہریک اہل بصیرت رو رہا ہے اور رونے کا سبب خدا تعالیٰ کی رحمتوں کو یاد کرنا ہے ومصدقًا أنوار نبأ نبينا ومعظــــمـا لـمواهب المنان اور دوسرے یہ سبب کہ رونے والے آنحضرت صلعم کی پیشگوئی کی تصدیق کرتے ہیں اور بخشا ئیش محسن حقیقی کی عظمت کا تصور کر رہے ہیں آج ہریک دانا بیعت کرنے اليوم كل مبايع ذي فطنة ازداد إيمانا على إيمان والا اپنے ایمان میں ایسا زیادہ ہو گیا کہ گویا نیا ایمان پایا اليوم من عادى رأى خُسرانه والتاح مقعده من النيران آج ہریک دشمن نے اپنا نقصان دیکھ لیا اور اس کا آگ میں ٹھکانا ہونا ظاہر ہو گیا اليوم كلُّ موافق ذى قربة قد شدَّ رَبط جنانه بجناني آج ہریک موافق ذی قربت نے اپنے دل کا ربط میرے دل سے زیادہ کر لیا ظهرت كمثل الشمس حجة صدقنا أو كالخيول الصافنات بشان آفتاب کی طرح ہمارے صدق کی حجت ظاہر ہو گئی یا اپنی شان میں ان گھوڑوں کی طرح جب قدم کے مقابل پر ان کا قدم پڑتا ہے مات العدا بتفكن وتندم والــحــــق بـان كـصـارم عريان دشمن شرمندگی اور ندامت سے مر گئے اور حق ایسا کھل گیا جیسا کہ ننگی تلوار الله أكبر كيف أبدى آيةً كشف الغطا بإنارة البرهان کیا ہی بزرگ خدا ہے کیونکر اس نے نشان کو ظاہر کیا برہان کو روشن کر کے پردہ کو کھول دیا