نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 217 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 217

۲۱۷ نور الحق الحصة الثانية روحانی خزائن جلد ۸ تنتظرون من قبل كانتظار الأهلة، وقد جاء كم في أيام إحاطة تم اس سے پہلے ایسی انتظار کرتے تھے کہ جیسی چاند کی انتظاری کی جاتی تھی اور آنے والا اس وقت تمہارے پاس آیا کہ الضلالات وتغير الحالات، بعدما ترك الناس الحقيقة، وفارقوا جب گرا ہیں محیط ہو چکی تھیں اور حالات بدل چکے تھے اس وقت کے بعد کہ لوگوں نے حقیقت کو چھوڑ دیا اور طریقت الطريقة؟ ألا تـنـظـرون أو صـرتـم كالعمين؟ ألا تذكرون ما قال عالم | سے دور جا پڑے کیا تم دیکھتے نہیں یا تم اندھوں کی طرح ہو گئے کیا تم وہ باتیں یاد نہیں کرتے جو عالم الغیب نے کہیں اور اس الغيب وهو أصدق القائلين، وبشركم بإمام آتٍ في كتابه المبين نے تمہیں ایک آنے والے امام کی قرآن کریم میں خبر دی ہے۔ اور کہا کہ ایک گروہ وقال ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ وَثُلَّةٌ مِّنَ الْآخِرِينَ ، ولكلِّ ثلة إمام، فانظروا هل پہلوں میں سے اور ایک گروہ پچھلوں میں سے ہوگا۔ اور ہر ایک گروہ کے لئے ایک امام ہوتا ہے سو سوچو کیا اس میں فيه كلام، فأين تفرون من إمام الآخرين۔ کوئی کلام ہے سو تم امام الآخرین سے کہاں بھاگتے ہو ۔ القصيدة بشرى لكم يا معشر الإخوان طوبى لكم يا مَجمَعَ الخُلان جماعت برادران بشارت ہو تمہیں اے جماعت دوستان مبارک ہو تمہیں اے ظهرت بروقُ عناية الحنّان وبدا الصراط لمن له العينان خدا تعالیٰ کی عنایت کی چمک ظاہر ہو گئی اور جو شخص دو آنکھیں رکھتا ہے اس کے لئے راہ کھل گیا النيران بهـ ـذه البلدان خُسِفَا بإذن الله في رمضان (۲۶) سورج اور چاند کو ان ملکوں میں باذن الله رمضان میں گرہن لگ گیا الواقعة : ۴۰ ، ام