نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 201 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 201

روحانی خزائن جلد ۸ ۲۰۱ نور الحق الحصة الثانية وطاعته غنم، ولا تكونوا من الأشقياء ، ولا يفرط وهمكم إلى الألفاظ مِن پیروی کرو جن کی اشارت حکم ہے اور فرمانبرداری ان کی نقیمت ہے اور بد بختوں میں سے مت ہو اور چاہے کہ تمہارے غير دواع كاشفة الخفاء ، بل فتشوا الحقيقة واعرفوا الطريقة بحسن (١٣) و ہم الفاظ کی طرف جھک نہ جائیں اور ایسے امور سے دور نہ جا پڑیں جو پوشیدہ امور کو کھولتے ہیں اور نیک نیت النيات، ولا تلاعبوا كالصبيان بالأمور الدينيات وأى حرج عليكم أن | کے ساتھ راہ کو پہچان لو اور دینی امور سے بچوں کی طرح بازی مت کرو اور تم پر کون حرج تقبلوا ما بان كالبديهات وتتركوا طرق الأكاذيب والتمويهات؟ وإننى وارد ہوتا ہے اگر تم اس امر کو قبول کر لو جو کھل گیا ہے اور جھوٹ اور تلمیس کی راہ کو چھوڑ دو اور میں تمہارے لئے ناصح أمين، ويراني ربى عالم المخفيات، عارف الصادقين والكاذبين۔ ناصح امین ہوں اور میرا رب عالم المخفیات مجھے دیکھ رہا ہے اور وہ صادقوں اور کا ذبوں کو پہچانتا ہے۔ عَلَى أَنَّني رَاضٍ بِأَنْ أُظْهِرَ الْهُدَى وَأُلْحَقَ بِالدَّجَّالِ ظُلْمًا مِنَ الْعِدَىٰ اور ان سب باتوں کے ساتھ میں راضی ہوں کہ ہدایت کو ظاہر کروں اور دشمنوں کے ظلم سے دجال کے ساتھ ملایا جاؤں فالتأويل الصحيح والمعنى الحق الصريح أن المراد من خسوف أوّل پس تاویل صحیح اور معنی حق صریح ہیں کہ یہ فقرہ که خسوف اول رات رمضان ليلة رمضان أن ينخسف القمر في ليلة أولى من ليال ثلاث يكمل نور القمر فيها میں ہو گا اس کے معنے یہ ہیں کہ ان تین راتوں میں سے جو چاندنی را تمیں کہلاتی ہیں پہلی رات میں گرہن ہو گا وتعرف أيام البيض، ولا حاجة إلى البيان ومع ذلك إشارة إلى أن القمر إذا اور ایام بیض کو تو جانتا ہے حاجت بیان نہیں اور ساتھ اس کے اس بات کی طرف بھی اشارت ہے کہ جب خسف في الليلة القمراء الأولى فينخسف في أول وقتها لا بعد مرور زمان چاند گرہن پہلی چاندنی رات میں ہوگا تو رات کے شروع ہوتے ہی ہو جائے گا نہ یہ کہ کچھ وقت گزر کر ہو جاء في بعض الروايات من بعض قليل الدرايات ان الشمس تنكسف في اوّل ليلة رمضان ولا يخفى بعض کم فہم نے بعض روایات میں لکھ دیا ہے کہ سورج گرہن پہلی رات رمضان میں ہو گا حالانکہ