نورالحق حصہ دوم — Page 191
روحانی خزائن جلد ۸ ۱۹۱ نور الحق الحصة الثانية يقى خاطب الدنيا الدنية مالها ومن أزمع العقبى فلله يقتنى دنیا نابکار کا طالب دنیا کے مال کو نگاہ رکھتا ہے اور جو عاقبت کا قصد کرے وہ عاقبت کے لئے ذخیرہ اکٹھا کرتا ہے وقد ظهر الحق الصريح ونورة فلا تتبعوا جهلا عماياتِ ضَيْزَنی (۳) حق صریح اور اس کا نور ظاہر ہو چکا سو تم اپنی جہالت سے دشمن کی باطل باتوں کی پیروی مت کرو أيضًا في الخسوف والكسوف لدعوة الضالين والأمر بالمعروف ظهر الخسوف وفيه نور والهدى خير لنا ولـخـيرنا أمر بدا خسوف ظاہر ہو گیا اور اس میں نور اور ہدایت ہے یہ ہمارے لئے بہتر ہے اور ہماری بھلائی کے لئے ایک امر ظاہر ہوا ہے هبت رياح النصر من محبوبنا مشمولة قد برّدَتْ حرَّ العِدًا مدد کی ہوائیں ہمارے دوست کی طرف سے چلیں یہ شمالی ہوائیں ہیں جنہوں نے دشمنوں کی گرمی کو ٹھنڈا کر دیا۔ في ليلةٍ قُدَّت ثيابُ غَمامها برقُ الرَّواعِدِ كان فيها مُرْجِدا اس رات میں خسوف ہوا جس کے بادل کے کپڑے پھاڑے گئے اور بادلوں کی چمک جو ان میں تھی وہ دلوں کو بلا رہی تھی قمرٌ مُعينُ الصَّادِقِينَ مبارك حكم مُهينُ الكَاذِبِينَ تهدُّدَا ایک ایسا چاند ہے جو بچوں کی مدد کرتا ہے ہم میں اور ہمارے دشمنوں میں ثالث ہے جو جھوٹوں کودھمکی دے کر روا کر رہا ہے ردف الكسوف خسوفه من ربّنا ليُهين فتانًا شريرًا مُفْسِدا خسوف کے بعد ایک ہی مہینہ میں کسوف آیا تا کہ خدا تعالیٰ مفسد شریر فتنہ گر کو رسوا کرے شمس الضحی برزت برعب مُبارز افتلك أم سيف مبيد جُرِّدَا سورج ایک رعب ناک شکل میں سپاہیوں کی طرح ظاہر ہوا کیا یہ سورج ہے یا ایک تلوار ہے جو کھینچی گئی سقطت على رأس المخالف صخرة كالسَّمْهَرِيَّةِ شَجَّهُ أو كَالمُدى | کے سر پر ایک پتھر پڑا جس نے نیزے کی طرح یا کاردوں کی طرح اس کے سر کو توڑ دیا إنا صفحنا عن تفاحُش قوله قلنا جَهُولٌ قد هَذَى متجلدا ہم نے اس کی بدگوئی اعراض کیا ہم نے کہا کہ ایک بے وقوف ہے جو شتاب کاری سے بک رہا ہے مخالف