نورالحق حصہ دوم — Page 192
روحانی خزائن جلد ۸ ۱۹۲ نور الحق الحصة الثانية لكن مُؤيّدنا الَّذِى هو ناظر ما شاء أن يُؤذِى العبيط مُؤيَّدا مؤيد جو دیکھ رہا ہے اس نے نہ چاہا جو ایک دروغ گو اس کے تائید یافتہ کو دکھ دیوے نصر من الله القريب بفَضْلِهِ إن المُهَيْمِنَ لا يُؤخّر مَوْعِدا یہ خداتعالی کی طرف سے مدد ہے جو قریب ہے خدا تعالیٰ اپنے وعدہ کو پس انداز نہیں کرتا (۵) قُضِى النزاعُ وشَاهِدَان تظاهرَا لِيُبَكِّتَ الْمَوْلَى أَلَدًا أَسْمَدَا فیصلہ ہو گیا اور دوگواہوں نے گواہی دی جو ایک دوسرے کو قوت دیتے ہیں تا خدا تعالیٰ ایک بڑے جھگڑالو اور متکبر کو ملزم کرے قمر كمثل حمامَةٍ بِدَلَالِهِ شمس بتبشير تشـابِـهُ هُـدُهُـدَا چاند اپنے ناز میں کبوتر کی طرح ہے آفتاب بشارت دینے میں ہد ہد سے مشابہ ہے وور قِطْعَاتُهَا تَهْدِى الْقُلُوب كأنها زُبُرِّ تـجـــــد نقوش شمسٍ مُقْتَدَا اس کے ٹکڑے دلوں کو ہدایت کرتے ہیں گویا وہ کتابیں ہیں جو ہمارے آفتاب یعنی رسول اللہ صلعم کے نقشوں کو تازہ کرتے ہیں أَوَ مِثْلُ وَاشِمَةٍ أُسِفَ نَؤُورُها خـدا كـمـخـدُودٍ ووَجُهَا أَغْيَدَا یا اس عورت نگار بند کی طرح جس کا نقش کرنے کا دھواں سا خار پر رکھا گیا جو وجودشان نقش داغ دار خار کی طرح ہو اور منہ پر رکھا گیا يا أيها المتجرمون بعجلة حَسَدًا تَجَرَّمَ غَيْمُكم وتَقَدَّدا اے وے لو گو جوشتابکاری اور حسد سے باطل الزام لگاتے ہو تمہارا بادل نابود ہو گیا اور ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا كنا نرى أَسَفًا تاجُلَ يَهْمِكُم فَاليَوْم صَف المفسدين تبددا ہم افسوس سے تمہارے بزغالوں کی جماعتوں کو دیکھا کرتے تھے پس آج مفسدوں کی صفیں متفرق ہو گئیں وَقَدِ اسْتَبَاحَ الغُولُ جَوْهَرَ عقله حَتَّى انْقَنَى مِنْ أَمْرِهِ مُتَرَدَّدَا | اور ایک دیو نے اپنے جوہر عقل کا استیصال کر لیا یہاں تک کہ وہ اپنے مطلوب کے بارے میں تردد میں پڑ گیا إن السعيد يجيءُ مُلتَقِطَ النُّهى ولقيطةُ الشَّيْطَان يزرى مُلْحِدًا ۔ سعید آدمی عقل حاصل کرنے کے لئے آتا ہے اور شیطان کا پروردہ ملحدانہ طور پر عیب جوئی کرتا رہتا ہے إِنَّا سَلَخُنَا شَهرَ رَمَضَانَ الَّذِي فِيهِ الحُسُوفُ مع الكُسُوفِ تفرَّدَا سلام اس رمضان کے اخیر تک پہنچ گئے جس خسوف اور کسوف ہے مثل ہے