نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 62 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 62

۶۲ نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ حولنا، وإن لها علينا إحسانا عظيما فلن ننسى إحسانها، وإنا من الشاكرين۔ ہلاک کیا جو ہمارے گرد تھے اور اس کا ہم پر بڑا احسان ہے سو ہم اس احسان کو بھول نہیں سکتے اور ہم شکر گزار ہیں۔ وأما ما ذكر هذا الواشى قصة جهاد الإسلام، وتظنّى أن القرآن اور جو اس نکتہ چین نے جہاد اسلام کا ذکر کیا ہے اور گمان کرتا ہے کہ قرآن بغیر لحاظ کسی شرط کے يحث على الجهاد مطلقًا من غير شرط من الشرائط ، فأى زور و افتراء جہاد پر برانگیختہ کرتا ہے سو اس سے بڑھ کر اور کوئی جھوٹ اور افترا نہیں اگر أكبر من ذلك إن كان أحد من المتدبرين؟ فليعلم أن القرآن لا يأمر کوئی سوچنے والا ہو۔ سو جاننا چاہیے کہ قرآن شریف یوں ہی لڑائی کے لئے حکم نہیں فرماتا بلکہ صرف ان بحرب أحد إلا بالذين يمنعون عباد الله أن يؤمنوا به ويدخلوا في دينه لوگوں کے ساتھ لڑنے کے لئے حکم فرماتا ہے جو خدا تعالیٰ کے بندوں کو ایمان لانے سے روکیں اور اس بات سے روکیں ويطيعوه في جميع أحكامه ويعبدوه ه كما أمروا۔ والذين يقاتلون بغير الحق کہ وہ خدا تعالیٰ کے حکموں پر کار بند ہوں اور اس کی عبادت کریں اور ان لوگوں کے ساتھ لڑنے کے لئے حکم فرماتا ہے جو ويُخرجون المؤمنين من ديارهم وأوطانهم ويُدخلون الخلق في دينهم جبرًا مسلمانوں سے بے وجہ لڑتے ہیں اور مومنوں کو ان کے گھروں اور وطنوں سے نکالتے ہیں اور خلق اللہ کو جبراً اپنے دین وقهرا، ويريدون أن يطفئوا نور الإسلام ويصدّون الناس من أن يُسلموا، میں داخل کرتے ہیں اور دین اسلام کو نابود کرنا چاہتے ہیں اور لوگوں کو مسلمان ہونے سے روکتے ہیں أولئك الذين غضب الله عليهم ووجب على المؤمنين أن يحاربوهم إن یہ وہ لوگ ہیں جن پر خدا تعالیٰ کا غضب ہے اور مومنوں پر واجب ہے جو ان سے لڑیں اگر وہ باز نہ آویں (٢٦) لم ينتهوا ۔ فانظر هذه الدولة ۔ أى فساد توجد فيها من هذه المفاسد؟ مگر اس گورنمنٹ کو دیکھو کہ کون سا فساد ان فسادوں میں سے ان میں پایا جاتا ہے کیا وہ ہمیں ہماری أتمنعنا من صلواتنا وصومنا وحجّنا وإشاعة مذهبنا؟ أو تقاتلنا في ديننا أو نماز اور روزہ اور حج اور اشاعت مذہب سے ہم کو منع کرتی ہے یا دین کے بارے میں ہم سے لڑتی ہے یا