نورالحق حصہ اوّل — Page 61
روحانی خزائن جلد ۸ ومن طلب فوجد ولو بعد حين۔ ڈھونڈے گا پائے گا اگر چہ کچھ دیر کے بعد پاوے۔ บ نور الحق الحصة الاولى وأما ما خوّف الواشى المزورُ الحكومة البريطانية عن بغاوتنا فما اور اس نکتہ چین نے جو دولت برطانیہ کو میری بغاوت سے ڈرایا ہے سو یہ تو ایک صرف سخن چینی اور هذا إلا وشاء وشتم، وليس على سرنا ختم، والدولة أعرَفُ من هذا الواشى گالی ہے اس سے زیادہ نہیں اور ہمارے بھید پر تو کوئی مہر نہیں ہے اور گورنمنٹ اس نکتہ چین کی نسبت زیادہ وهى ابن الأيام، وبيتنا عندها في هذه النواح عَلَمُ الأعلام، وتعلم رعاياها واقف اور زمانہ دیدہ ہے اور ہمارا خاندان اس کے نزدیک اس نواح میں اول درجہ کا مشہور ہے اور اپنی رعایا طبقا عن طبق، فلا يخفى عليها غرضُ هذا الواشى وليس بمستور عليها کو وہ درجہ بدرجہ پہچانتی ہے سو اس پر اس نکتہ چین کی غرض پوشیدہ نہیں اور اس پر اس نکتہ چین کے اس جزع فزع سر فزعـه ومـقـصـد جـزعـه، بل هي تعلم حق العلم أمثاله الذين يريدون کا اصل مقصد چھپا نہیں بلکہ وہ ایسے لوگوں کو خوب جانتی ہے کہ جو حکام کو اپنے جوش تعصب اور عداوت اور فساد مخاتلة الحكام من سورة تعصُّبهم وفورة عداوتهم وفساد فطراتهم، وما (۴۵) فطرت سے دھوکا دینا چاہتے ہیں اور ان کے برتن میں بجز فساد کے زہر کے اور کچھ نہیں اور ان کے دل میں بجز في وعائهم إلا سم الفساد، وما في قلبهم إلا مقت الارتداد۔ أعرضوا عن مرتد ہونے کے دشمنی کی اور کوئی بات نہیں خدا تعالیٰ اور اس کے جلال سے ان لوگوں نے منہ پھیر لیا اور زمین المهيمن وجلاله وعثوا في الأرض مفسدين۔ وقد كتبنا غير مرة أنا نحن میں فساد پر آمادہ ہو گئے ہیں اور ہم کئی مرتبہ لکھ چکے ہیں کہ ہم گورنمنٹ کے خیر خواہوں میں سے ہیں اور کیونکر نصحاء الدولة ودواعى خيرها، وكيف وقد جبر الله مصائبنا بها، وأزال نہ ہوں اور خدا تعالیٰ نے اس کے سبب سے ہماری مصیبتوں کو دور کیا اور نیز اس سے ہماری زندگی کی تلخی کو دور بها مرارة حياتنا۔ وكنا فى أرض مَحْياةٍ، فَأُهلك بها كلُّ حَيَّة كانت فرمایا اور ہم سانپوں والی زمین پر بستے تھے تو اس کے ساتھ خدا تعالیٰ نے ان سانپوں کو من