نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 57 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 57

نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ الكشفية، وقد أكل معى على مائدة واحدة، ورأيته مرة واستفسرته مما خوان میں میرے ساتھ اس نے کھایا اور ایک دفعہ میں نے اس کو دیکھا اور اس فتنہ کے بارے میں پوچھا جس میں اس کی وقع قومه فيه، فاستوى عليه الدهش وذكر عظمة الله وطفق يسبح قوم مبتلا ہو گئی ہے پس اس پر دہشت غالب ہوگئی اور خدا تعالیٰ کی عظمت کا اس نے ذکر کیا اور ويقدس، وأشار إلى الأرض وقال إنّما أنا ترابي وبرىء مما يقولون، اس کی تسبیح اور تقدیس میں لگ گیا اور زمین کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ میں تو صرف خا کی ہوں اور ان تہمتوں سے بری فرأيته كالمنكسرين المتواضعين ورأيته مرة أخرى قائما على عتبة ہوں جو مجھ پر لگائی جاتی ہیں پس میں نے اس کو ایک متواضع اور کسر نفسی کرنے والا آدمی پایا اور ایک مرتبہ میں نے اس کو بابي وفي يده قرطاس كصحيفةٍ، فألقى في قلبي أن فيها أسماء عباد دیکھا کہ میرے دروازہ کی دہلیز پر کھڑا ہے اور ایک کاغذ خط کی طرح اس کے ہاتھ میں ہے سو میرے دل میں ڈالا گیا کہ يحبون الله ويحبّهم وبيان مراتب قربهم عند الله، فقرأ تُها فإذا في (7) اس خط میں ان لوگوں کے نام درج ہیں کہ جو خدا تعالیٰ کو دوست رکھتے ہیں اور خدا تعالیٰ انہیں دوست رکھتا ہے اور اس آخرها مکتوب من الله تعالى فى مرتبتى عند ربي هو مِنّى بمنزلة میں ان کے مراتب قرب کا بیان ہے جو عند اللہ ان کو حاصل ہیں پس میں نے اس خط کو پڑھا سو کیا دیکھتا ہوں کہ اس کے توحیدی وتفريدى، فكاد أن يُعرَف بين الناس۔ هذا ما رأيتُ، آخر میں میرے مرتبہ کی نسبت خدا تعالیٰ کی طرف سے یہ لکھا ہوا ہے کہ وہ مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ میری توحید اور تفرید اور ويكفيك إن كنت من الطالبين لا يقال إنها رؤيا أو كشف ومن عنقریب وہ لوگوں میں مشہور کیا جائے گا یہ ہے جو میں نے دیکھا اور یہ تجھے کفایت کرتا ہے اگر تو حق کا طالب ہے۔ یہ کہنا المحتمل أن يتمثل الشيطان في مثل هذه الواقعات، فإن الشيطان لا بجا ہے کہ یہ تو ایک خواب یا کشف ہے اور ممکن ہے کہ ایسے واقعات میں شیطان متمثل ہو کر ظاہر ہو کیونکہ شیطان انبیاء کی يتمثل بصورة الأنبياء ، فتقبَّلُ هذا السّر الجليل، ولا تقبل ما قيل۔ صورت پر متمثل نہیں ہوتا پس اس بزرگ بھید کو قبول کر اور جو کچھ اس کے مخالف کہا گیا اس کو مت قبول کر