نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 54 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 54

۵۴ روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الاولى ملكوت السماء التي لا تنفد ولا تفنى ولا تنقضى بالموت۔ ولا نطلب اس آسمانی بادشاہت کو چاہتے ہیں جس کا انجام نہیں اور نہ کبھی وہ زوال پذیر ہے اور نہ مرنے سے دور ہوسکتی ہے قهر الناس بالحكومة والسياسة والقضاء ، بل نطلب عزيمة قاهرة اور ہم نہیں چاہتے کہ حکومت اور سیاست اور فرمانروائی کے ساتھ لوگوں کو مغلوب کریں بلکہ ہم ایسے عزم کے طالب ہیں الأهواء في الرّضاء المولى الذى هو أحكم الحاكمين۔ وليس أصولنا جو رضائے مولیٰ احکم الحاکمین کے لئے نفسانی جذبات پر غالب ہو اور ہمارا یہ اصول نہیں کہ ہم فساد اور إشاعة الفساد والطلاح والتبار، بل ندعو إلى الصلح والصلاح وطريق بدبختی اور ہلا اور ہلاکت کی راہوں کی اشاعت کریں بلکہ ہم ان لوگوں کو صلح اور نیکی اور نکوکاروں کے طریق کی طرف الأبرار، ونريد أن يتوب الخلق توبة الأخيار، وأعظم مدعائنا أن يطلب | بلاتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ لوگ ایسی توبہ کریں جس طرح نیک لوگ تو بہ کرتے ہیں اور ہمارا بڑا مدعا یہی ہے کہ الناس حقيقة الإيمان، ويرغبوا إلى فهم دقائق العرفان، ويكثر التراحم لوگ ایمان کی حقیقت کو ڈھونڈیں اور دقائق عرفان کی طرف رغبت کریں اور باہم رحم اور مہربانی ان میں والتحنن فيهم، وينتهوا من السيئات وأنواع الهنات، فنجتهد لتحصيل زیادہ ہو جائے اور بدیوں اور بدکاریوں سے رک جائیں سو ہم ایسے مقصد کے حاصل کرنے کے لئے هذا المقصد بالمواعظ الحسنة، والدعاء والنظر والهمة۔ هذه أصولنا ، فمن مواعظہ حسنہ اور دعا اور نظر اور ہمت کے ساتھ کوشش کر رہے ہیں یہ ہمارا اصول ہے پس جو شخص اس کے عزا إلينا خلاف ذلك فقد افترى علينا۔ وما أقامنا على هذا إلا الربّ بر خلاف ہماری طرف کوئی بات نسبت کرے سو اس نے ہم پر افترا کیا اور ہمیں اس بات پر صرف اللہ تعالیٰ الـذي يـرسـل نــوره عند غلبة الظلام، ويبدى دواءً عند كثرة السقام، نے قائم کیا ہے وہ خدا جو اندھیرے کے وقت اپنا نور بھیجتا ہے اور بیماری کی کثرت کے وقت دوا ظاہر کرتا ہے وينجى عباده المضطرين۔ ولا شك أن الفتن قد كثرت في الأرض اور اپنے بندوں کو بے قراری کی حالت میں بچالیتا ہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ فتنے زمین پر بہت بڑھ گئے ہیں