نورالحق حصہ اوّل — Page 52
روحانی خزائن جلد ۸ ۵۲ نور الحق الحصة الاولى لأحد أن يدلّـى بـغـرور هذه الدولة أو يخدعها، فإنها تعرف الخائن | کوئی شخص اس گورنمنٹ کو دھوکا اور فریب نہیں دے سکتا کیونکہ وہ خیانت پیشہ نکتہ چین کو اور ایسے کو جو دخل القتات، والدُّخُلُلَ الكاذب المقتات ، ولا تشتعل كالمخدوعين، بل بے جا دینے والا اور جھوٹا اور جھوٹی مخبری کرنے والا ہو خوب پہچانتی ہے اور دھوکا کھانے والوں کی طرح تهجِّمُ عِقابَها على المفترين، وتحملق إلى الذين يسطون على الضعفاء نہیں بھڑکتی بلکہ اس کی عقوبت مفتری کو یکدفعہ پکڑ لیتی ہے اور ان کی نظر عتاب ان کی طرف متوجہ ہوتی ہے جو ضعیفوں پر ولا تتركنُ سِيرَ الظالمين۔ فالحجة التي تبرئنا من وشاية هذا الرجل حملہ کرتے ہیں اور ظالموں کی خصلت کو نہیں چھوڑتے۔ پس وہ حجت جو اس شخص کی مخالفانہ منجری سے ہم کو بری کرتی اور اس کی وتُنقذنا من إبرامه وتُبعد عليه نيل مرامه ، فهو ما ذكرنا آنفا ۔ والله يعلم مضبوطی قریب سے ہم کو نجات دیتی ہے اور اس کو اپنے مقصود سے نا کام رکھتی ہے سو وہی دلائل بر بیت ہیں جو ہم ابھی لکھ چکے ہیں أنــا نـحـن بـراء منه هذه البهتانات، بل نحن مستحقون أن تُسبغ الدولة اور خدا تعالیٰ جانتا ہے جو ہم ان بیجا الزاموں سے بری ہیں بلکہ اس بات کے مستحق ہیں جو سرکار علينا من أعظم العطيّات، وتجزى جزاءً خيرًا بمزاياها وتعيننا عند انگریزی اپنے کامل انعام سے ہم کو متمتع فرماوے اور ہمارے نیک کام کی جزا بڑھ کر دیوے اور ضرورتوں الضرورات، وتحسبنا من المحسنين۔ هذا هو الأمر الذى ليس فيه کے وقت ہماری مدد کرے اور ہمیں اپنے احسان کرنے والوں میں سے خیال کرے۔ یہ وہ بات ہے جس میں ایک ذرہ کے برابر تفاوت مثقال ذرّة ويعلمه العالمون۔ ولكن ليس عندنا علاج الواشي فرق نہیں اور جانے والے اس کو جانتے ہیں مگر ہمارے پاس ایسے شخص کا علاج نہیں جو نکتہ چین بے حیا الوقيح والزُّمَّحِ المَضِيح ، وقد قلنا كل ما هو مَدْحَرة الكاذبين۔ اور سفلہ اور عیب ڈھونڈھنے والا ہو اور ہم وہ سب باتیں کہہ چکے ہیں جن میں ان جھوٹوں کا رد ہے۔ وأما ثناء هذا الرجل على الشيخ البطالوى، أعنى صاحب جريدة الإشاعة اور جو اس شخص نے شیخ بٹالوی کی تعریف لکھی ہے یعنی محمد حسین صاحب رسالہ اشاعۃ السنۃ کی