نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 49 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 49

روحانی خزائن جلد ۸ ۴۹ نور الحق الحصة الاولى الغـادات ومقـاناة القينات وغيرها من الهنات، فسقطوا لأجل ذلك جانا اور گانے بجانے والی عورتوں سے میل ملاپ رکھنا اور ایسا ہی اور بری خص ی خصلتیں پس وہ اسی سبب سے لالچ سے بھرے عـلـى الدنيا بالقلب الشحيح كالذباب على المخاط والقيح، وكانوا | ہوئے دل کے ساتھ دنیا پر گرے جیسے مکھی اور رینٹھ پر گرتی ہے اور عاقبت سے پر من العقبى غافلين ما بقى لهم شغل من غير شرب الصهباء ، وإسبال (٣٦) بالکل غافل رہے اور ان کو بجز اس کے اور کوئی شغل نہیں رہا کہ شراب پیویں اور ناز نخرے کے ساتھ ثياب الخيلاء ، وأكل الخبز السميذ، ومَلُءِ قرب البطون بكأس النبيذ | لٹکتے ہوئے کپڑے پہنیں اور میدے کی روٹی کھاویں اور پیٹ کی مشک کو شراب کے پیالوں کے ساتھ بھریں وتوهين المقدسين۔ أرى المُدام سكنهم، والغبوق خدينهم، والبطن اور پاک لوگوں کی توہین کرتے رہیں۔ میں دیکھتا ہوں کہ دوست آرام دہ ان کا خمر ہے اور آدھی رات کی شراب ان کا دينهم، ونسوا عظمة الله مجترئين۔ دلی اور اندرونی یار ہے اور پیٹ ان کا دین ہے اور انہوں نے خدا تعالیٰ کی عظمتوں کو دلیری سے بھلا دیا ہے۔ لا تتحـامـى لسنُهـم مـن الـزور والدجل والمين، ولا يتقون دَرَنَ ان کی زبانیں جھوٹ اور دجالیت اور دروغگوئی سے پر ہیز نہیں کرتیں اور نہ د ں اور نہ دروغگوئی کی میل سے الكذب والشّين۔ هذه أعمالهم ثم يسبّون المعصومين۔ نسوا الآخرة، بچنا چاہتے ہیں۔ یہ ان کے عمل ہیں پھر معصوموں کو گالیاں نکالتے ہیں آخرت کو بھلا دیا وفرغوا من همها بما غرَّهم الكَفَّارةُ ، وغلبت عليهم النفس الأمارة۔ يأكلون اور کفارہ کے دھوکہ سے معاد کی فکر سے فارغ ہو بیٹھے اور نفس امارہ ان پر غالب آ گیا جو چاہتے ہیں کھاتے ہیں ما يشاء ون، ويقولون ما يريدون، لا يعرفون أوصاف الإنصاف، ويرتضعون اور جو دل میں آتا ہے بول اٹھتے ہیں انصاف کی صفتوں سے ناشناسا اور أخلاف الخلاف۔ ومـا حـمـلـهـم عـلـى ذلك إلا النفـس الـتـي كـانـت مخالفت کی چھاتیوں کا دودھ پی رہے ہیں اور اس مخالفت پر کسی اور بات نے ان کو آمادہ نہیں کیا بجز ان کے نفس کے