نورالحق حصہ اوّل — Page 48
۴۸ روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الاولى وجعلوا لهم ،وظائف، فيأخذ كل أحد منها ويأكلها بطالا ضُجَعَةً نُوَمةً، اور وظیفے مقرر کر دیئے پس ہر ایک کرشتان ان میں سے لیتا ہے اور محض نکما لیٹے سوتے اس مال کو کھاتا ہے وتراهم كيف يتبخترون بالارتداد كتبختر المطلق من الإسار ، اور تو دیکھتا ہے کہ کیونکر مرتد ہونے کی حالت میں وہ لٹکتے پھرتے ہیں جیسے قیدی قید چھوڑ کر لٹکتا ہوا چلتا ہے اور ويهتزّون هزّة الموسر بعد الإعسار، ويُتلفون أموال الناس متنعمين۔ ایسے خوشی کر رہے ہیں جیسے وہ شخص خوش ہوتا ہے جو تنگی کے بعد فراخی دیکھتا ہے اور لوگوں کا مال عیاشی میں اڑا رہے ہیں۔ فليت شعرى لو بُنِيَتُ من هذه الأموال التي تُسكَبُ كالماء في تنعمات کاش اس مال سے جو نا پاک دلوں کی عیاشی کے لئے پانی کی طرح بہایا جاتا ہے کوئی پل دریا کے عبور السفهاء جسر للعابرين أو خان للمسافرين، لكان خيرًا وأولى وأنفع کرنے والوں کے لئے بنایا جاتا یا مسافروں کے لئے کوئی سرا تیار کی جاتی تو بہت ہی مناسب اور بہتر للناس من أن يُبدل على هذه الطائفة مظاهر الخنّاس التي أتلفت نفائس اور خلق اللہ کے نفع کا موجب تھا بہ نسبت اس کے کہ اس طائفہ شیطان کے اوتار پر یہ مال خرچ ہوتا ایسا طائفہ أموال الناس فى الخصم والقَضُم، وما مسهم فكر الدنيا ولا فكر جس نے کھانے چہانے میں لوگوں کے نفیس اور عمدہ مالوں کو نا حق کھو دیا اور ان کو دنیا اور آخرت کا فکر چھو ا الآخرة، وما أخرجهم من الإسلام إلا أسباب معدودة، وأكبرها كثرة بھی نہیں گیا اور ان کے دین اسلام سے مرتد ہونے کا بڑا باعث کثرت حمق الحمق وقلة التدبّر ۔ ثم مع ذلك سبب ارتداد الأكثر منهم اضطرامُ اور قلت تدبر ہے اور پھر باوجود اس کے ان میں اکثر مرتد ہونے کا سبب بھوک کی آگ کا بھڑک الأحشاء والاضطرار إلى العشاء ، وشُحُ مطائب الطعام، وحرص كأس اٹھنا ہے اور رات کی روٹی کے لئے بے قرار ہونا اور اچھے اچھے کھانوں کا لالچ اور شراب کی حرص المدام، والرغبة في العيد، والتوق إلى الأغاريد، والميل إلى مغاداة | اور نازک اندام عورتوں کی رغبت اور سرود کے شوق اور لطیف بدن عورتوں کو دیکھنے کے لئے صبح کو