نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 43 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 43

روحانی خزائن جلد ۸ ۴۳ نور الحق الحصة الاولى هذه الأفعال، ولم أرسلتُ هذه الكتب التي فيها منع شديد من الجهاد کئے ہے۔ اور کیوں کتابیں جن میں جہاد کی سخت ممانعت لکھی لهذه الدولة في ديار العرب وفي غيرها من البلاد؟ أكنتُ أرجو إنعاما ملک عرب اور دوسرے اسلامی ملکوں میں بھیجیں کیا میں ان تحریروں سے ان لوگوں کے انعام من سكان تلك البلاد أو كنت أعلم أنهم يرضون عنى بسماع تلک کی امید رکھتا تھا یا میں یہ جانتا تھا کہ وہ ان باتوں سے مجھ سے ، خوش ہو جائیں گے اور دوستی الكلمات ويزيدون فى الأخوّة والاتحاد؟ فإن لم يكن لى غرض من هذه اور برادری میں ترقی کریں گے سو اگر ان غرضوں میں سے کوئی غرض الأغراض، بل كانت النتيجة البديهة سخط القوم وغضبهم على وطَعْنَهم نہیں تھی بلکہ کھلا کھلا نتیجہ قوم کی ناراضگی تھی اور ان کی تیز زبانی کے بالألسنة الحداد، فبعده أى شيء حملني على ذلك؟ أكانت لنفسي ساتھ طعن تھے سو اس کے بعد کس غرض نے مجھ کو اس کام پر آمادہ کیا کیا میرے لئے فائدة أخرى في إرسال تلك الكتب إلى ديار ليست داخلة تحت ان کتابوں کی ایسے ملکوں میں بھیجنے میں جو حکومت انگریزی میں داخل نہیں تھے الحكومة البريطانية، بل هى ممالك الإسلام ولهم خیالات دون ذلک اسلامی ملک تھے اور ان کے خیال بھی اور تھے کچھ اور فائدہ تھا كما لا يخفى على الخواص والعوام؟ فإن كانت فائدة مخفية فليبين لي من (٣٢) اور اگر کوئی فائدہ پوشیدہ تھا تو ایسا شخص جو میرے پر بدظن رکھتا اور اعتراض کرنے والا ہے اس فائدہ کو كان من المرتابين والمعترضين على إن كان من الصادقين۔ حاشا، ما كانت تو سمجھو کہ بجز اظہار حق کے کوئی فائدہ نہیں تھا کرے اگر وہ سچا ہے من غير إظهار الحق۔ بل إني سمعت أن أقوالى هذه قد أحفظتُ بلکہ بیان فائدة وہ بلکہ میں نے = میری باتیں اور تحریریں