نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 157 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 157

۱۵۷ نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ ويقول إنّى عالم جليل ذهين، وإن القرآن ليس بفصيح بل ليس دکھلاتا ہے اور کہتا ہے کہ میں ایک عالم بزرگ ہوں اور قرآن فصیح نہیں ہے بلکہ صحیح بھی نہیں ہے اور میں اس میں کوئی بصحيح، وما أرى فيه بلاغةً، ولا أجد براعةً، كما هو زعم الزاعمين۔ بلاغت نہیں دیکھتا اور نہ فصاحت جیسا کہ خیال کیا گیا ہے اور کہتا ہے کہ میں عنقریب تفسیر ويقول إني سأكتب تفسيره ، و كذلك نسمع تقاريره، فهو يدعى شائع کروں گا اور ایسی ہی اور باتیں ہم اس کی سنتے ہیں اور وہ کمال عربی دانی کا دعویٰ کرتا ہے اور آنحضرت کمالـه فـي العربية، ويسب رسول الله صلى الله عليه و سلم بكمال صلی اللہ علیہ وسلم کو باعث بے شرمی اور دروغگوئی کے گالیاں نکالتا ہے اور قرآن شریف کی فصاحت کی الوقاحة والفرية، ويتزرّى على كتاب الله وعلى فصاحته، كأنه عم امرء ایسے دعوئی سے اور غرور سے عیب جوئی کرتا ہے کہ گویا وہ امراً القیس کا چا یا خالہ زاد بھائی ہے اور اپنا نام القيس أو ابن خالته ويسمّى نفسه مولويًّا ويمشى كالمستكبرين۔ مولوی رکھتا ہے اور متکبروں کی طرح چلتا ہے۔ ثم بعد ذلك نخاطب كلَّ متنصر ملقب بالمولوى، الذى كتبنا پھر اس کے بعد ہم ہر ایک کرشتان کو جو اپنے تئیں مولوی کے نام سے موسوم کرتا ہے مخاطب کرتے ہیں اور ان سب اسمه في الهامش * وندعو كلّهم للمقابلة ولهم خمسة آلاف إنعامًا منّا کے نام ہم نے حاشیہ میں لکھ دیئے ہیں اور ہم ان سب کو مقابلہ کے لئے بلاتے ہیں اگر وہ ایسی کتاب بناویں تو ہماری طرف سے إذا أتوا بكتاب كمثل هذا الكتاب، كما كتبنا من قبل في هذا الباب، (۱۱۸) ان کو پانچ ہزار رو پیدا نعام ہے جیسا کہ ہم پہلے لکھ چکے ہیں اور بالمقابل کتاب تالیف کرنے والوں کے لئے ہماری طرف سے مولوی کرم الدین ۔ مولوی نظام الدین ۔ مولوی الہی بخش ۔ مولوی حمید اللہ خان ۔ مولوی نور الدین۔ مولوی سید علی ۔ مولوی عبد اللہ بیگ۔ مولوی حسام الدین بمبئی۔ مولوی حسام الدین ۔ مولوی نظام الدین۔ مولوی قاضی صفدر علی ۔ مولوی عبد الرحمن ۔ مولوی حسن علی وغیرہ وغیرہ۔